یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے تین بارمنتخب وزیر اعظم کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا، سزائیں دلوائیں گئیں اور اشتہاری قرار دیا گیا۔ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ اب ہم اس ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے۔
مجھے غدار کہتے ہیں
میں غدار ہوں؟ اگر ہوں
تو آؤ قومی کمیشن بناؤ
اور باقی سب کو بھی لاؤ
اور جو غدار ثابت ہو جائے
اسے پھانسی پر لٹکا دیا جائے
@NawazSharifMNS
Delay in the publication of the Forensic Report is meant to save the skins of real culprits, Imran Khan & Usman Buzdar. It is the PM who approved the decisions of ECC & Buzdar okayed the provision of subsidy. PMLN will not let the Govt hush up another scam of Rs. 100 billion.
دبئی نے دنیا کو راستہ دکھا دیا جمعہ سے لاک ڈاؤن خاتمے کااعلان صبح 6 سے رات 10 بجے تک دفاترشاپنگ مالز کیفے ہوٹل ریسٹورئنٹ دکانیں بسیں میٹرو کھل جائیں گی شہری ماسک پہننے کے پابند ہوںگے خلاف ورزی پر 1000 درھم جرمانہ ریسٹورینٹ disposal cutlery استعمال کریں گے کہیں بھیڑ نہیں لگے گی
My appeal to the international community, the UNSG & international financial institutions to respond positively to the dilemma confronting developing countries in the face of the COVID19 pandemic. #Global_Initiative_Debt_Relief