پنجابی محاورہ ومعنی
_“کرتوت نہ کوئی پلے، کرنی بلے بلے”_
پلے: دامن میں، بلے بلے: شاباش، خود ستائی کو بھی کہتے ہیں ۔۔ کرتوت: کام، کارنامہ وغیرہ کو طنزیہ پیرائے میں کرتوت کہا ہے، ویسے یہ برے اور شنیع کام کو کہتے ہیں۔
کچھ بھی کئے کرائے بغیر اپنی ستائش کرنا۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ظفروال کی دیوار پر بازار نہیں، قبضہ ہے!
کچہری روڈ جام، سکول گیٹ بلاک، بچوں کی سیکیورٹی خطرے میں۔ میونسپل کمیٹی پرچی لے کر جگہ بیچ رہی ہے، AC/DC خاموش، MPA/MNA غائب۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں:
• فوری تجاوزات کا خاتمہ
• ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی
• سکول کو نو ہاکنگ زون قرار دیا جائے
تعلیم گاہ بچاؤ، ��فروال بچاؤ۔
#Zafarwal #GovtHighSchoolZafarwal #AntiEncroachment #SaveOurSchools #Narowal
They have tried everything to stop Vijay, even misused Governor office, but at the end they failed and People's mandate has Won 🔥
TVK Vijay - 108
Congress - 5
CPI + CPM - 4
VCK - 2
Now its official : 119 ✌
Tamilnadu CM : Joseph Vijay 😎👑
مُوسٰیؑ ڈوبے نہیں
حالانکہ وہ اپنی کمزوری کی اِنْتہا پر تھے فرعون غرق ہوگیا حالانکہ وہ طاقت کی اِنتہا پر تھا بھروسہ اسباب پر نہیں بلکہ مُسَبِّب الاسباب پر ہونا چاہیئے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اھدنا الصراط المستقیم
اسلام و علیکم !
آپ کو اور آپکے گھروالوں کو دلی عید مبارک۔ اللہ تعالی آپکو عید سعید کی حقیقی اور لازوال خوشیاں عطا کرے۔ آمین
میری دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کیلئے مسرتیں لیکر آۓ اور تمام امت مسلمہ کیلئے کامیابی اور خوشحالی کا پیغام ہو۔ آمین یارب العالمین
والسلام