The former prime minister of Pakistan writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/FehqasDIQ5
میں نے اپنی لاء کی ڈگری اسلامیہ کالج پشاور سے لی ہے جس کی 110 سالہ تاریخ ہے ، جس کو قائداعظم نے اپنے وصیت میں وراثت کا تیسرا حصہ دِیا ہے۔ میں وہاں کی سٹوڈنٹ یونین کی 3 مرتبہ ��در رہ چکی ہوں۔
اب کوئی 1000 روپے کے نوٹ کی تصویر کا پچھلا سائیڈ دیکھ لے یہ ہے اسلامیہ کالج 🔥
اہلِ فلسطین کی نسل کشی جاری ہے جبکہ (عالمی) طاقتیں جس ڈھٹائی سے اس انسانیت سوز عمل کی اجازت دے رہی ہیں وہ نہایت قابلِ مذمت ہے۔
مظلوم فلسطینیوں کےقتلِ عام کےذریعےانسانیّت کے خلاف جرائم سے سفاکیّت کی تاریخ رقم کرنے اور جنگی جرائم کے ارتکاب میں مصروف اسرائیل کو تمام عالمی قوانین پیروں تلے روندنے کی کھلی اجازت اور چھوٹ دی جا رہی ہے۔
مسلم ممالک اس ظلم کےخلاف آواز بلند کرنےپر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ غزّہ میں اہلِ فلسطین کی جاری نسل کشی #GazaGenocide کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے بھی نتیجہ خیزاقدامات اٹھائیں۔
اگر ہم نے انسانیّت اور عدل کا ساتھ نہ دیا تو ہمارے عوام ہمیں ہرگز معاف نہیں کریں گے۔
#CeasefireNow
#FreePalestine
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدی�� کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
عمر عطا بندیال پرPDM اور سٹیبلشمنٹ کا بہت بڑا پریشر ہے
پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا کہ وہ نہیں کھڑے ہو پائیں گے،
لیکن وہ آئین کے تحفظ کیلئے ڈٹ کر کھڑے ہوگئے
قوم کو بھی عمر عطا بندیال کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہونا ہوگا
عمران خان کو خود بھی اندازہ نہیں ہو گا کہ کل عمران خان کے لیے نوجوانوں اور بزرگوں یہاں تک کہ عورتوں، بچوں نےکیسےاپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرمزاحمت کی ،
پاکستان کی تاریخ میں کسی کو اتنانہیں چاہا گیا ہوگا جتنی محبت ،عقیدت،عشق اور دیوانگی کی حد تک جذباتی وابستگی عمران خان کو مل رہی ہے
اسد عمر کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط
اسد عمر کا عمران خان کی ممکنہ گرفتاری روکنے کے لیے چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ
عمران خان کے زندہ رہنے کے بنیادی حق کے تحفظ ک�� لیے چیف جسٹس از خود نوٹس لیں۔ اسد عمر
ریاست پی ڈی ایم حکومت کی ایماء پر عمران خان سے انتقام لینے کی کاروائی کر رہی ہے۔ اسد عمر
عمران خان کی آزادی سلب کرنے کے لیے انتہائی غیر قانونی طریقہ کار اپنایا گیا ہے۔اسد عمر
حکومت کا ایسے مقدمات میں گرفتار کرنے کا ارادہ ہے جن کا علم عمران خان کو نہیں۔ اسد عمر
اسلام آباد پولیس نے خوف پیدا کرنے اور ہراساں کرنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس جانے والی تمام سڑکیں بلاک کر دی ہیں۔ اسد عمر
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عمران خان کے انصاف اور فیئر ٹرائل کے حق کو سلب کر رہے ہیں۔ اسد عمر
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
After our workers & ldrship faced police onslaught since yesterday morning of tear gas, cannons with chemical water, rubber bullets & live bullets this morning; we now have Rangers taking over & are now in direct confrontation with the people. My question to the Establishment,