جہاں 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے زندگی مفلوج کر دی ہے، وہاں اُمہ کا لوڈشیڈنگ فری پروجیکٹ روشنی، سکون اور امید کا پیغام بن کر پہنچ رہا ہے۔
صرف 30,000 روپے میں ایک خاندان کو اندھیروں سے نجات دلانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
#لوڈشیڈنگ_فری_پروجیکٹ#روشنی_کی_امید#صدقہ_جاریہ
الحمدللہ! ❤️
اُمّہ روزگار اسکیم 2026 کے دوسرے مرحلے میں 20 مستحق افراد کو موٹر سائیکلیں فراہم کی گئیں، تاکہ وہ باعزت روزگار حاصل کر سکیں۔
اُمّہ ویلفیئر ٹرسٹ — امداد سے خود کفالت تک۔
https://t.co/10WWpXWlrB
#UmmahRozgarScheme#UmmahWelfareTrust#RozgarProgram#SelfReliance
الحمدللہ! 🌟
امّہ روزگار اسکیم 2026 کے فیز I کی کامیاب تکمیل کے بعد فیز II کا آغاز ہو چکا ہے۔ مستحق افراد کے انتخاب کے لیے سروے اور جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے تاکہ انہیں باعزت روزگار فراہم کیا جا سکے۔
🌐 https://t.co/10WWpXVNC3
#UmmahRozgarScheme#UmmahWelfareTrust
کل جوتے پالش کرتا تھا، آج حافظِ قرآن اور کامیاب طالبِ علم اُمہ چلڈرن اکیڈمی کے ایک یتیم بچے کی حیرت انگیز کامیابی کی داستان!
https://t.co/10WWpXWlrB
#UmmahWelfareTrust#HafizEQuran#SuccessStory
بول نیوز پر امہ ویلفیئر ٹرسٹ کے انکم جنریشن پروگرام 2026 کی خصوصی کوریج
الحمدللہ! امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان کے انکم جنریشن پروگرام 2026 کو ملک کے معروف نیوز چینل بول نیوز نے اپنے خبرنامے میں نمایاں جگہ دی ہے۔
Courtesy: BOL News
#UmmahWelfareTrust#IncomeGeneration2026#BOLNews
لحمدللہ! کراچی میں اُمہ روزگار اسکیم کے پہلے مرحلے میں 35 موٹرسائیکلیں اور 30 رکشے مستحق افراد میں تقسیم کر دیے گئے، جس سے درجنوں خاندانوں کے لیے باعزت روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے۔
https://t.co/10WWpXVNC3
الحمدللّٰہ! 🏍️ اُمّہ روزگار اسکیم 2026 کے تحت موٹرسائیکلز کی ویئر ہاؤس منتقلی کا عمل شروع ہو چکا ہے، تاکہ ضرورت مند افراد کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
https://t.co/Yg3RoPAWU9
#UmmahRozgarScheme2026#UmmahWelfareTrust#RozgarScheme
امّہ روزگار اسکیم 2026 کے تحت فری رکشہ اور موٹر سائیکل کے لیے موصول درخواستوں کی جانچ جاری ہے۔ سروے ٹیمیں مستحق افراد کی نشاندہی کے لیے فیلڈ میں متحرک ہیں تاکہ باعزت روزگار اور خود کفالت کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔
https://t.co/Yg3RoPAWU9
#UmmahRozgarScheme#RozgarScheme2026
الحمدللہ! وقف قربانی 2026 کے ذریعے ہزاروں ضرورت مند خاندان مستفید ہوئے۔ آپ کے اعتماد نے خوشیاں بانٹنے کے اس مشن
کو کامیاب بنایا۔
https://t.co/Yg3RoPAWU9
#WaqfQurbani2026#UWT#ServingHumanity#Qurbani
الحمدللہ! امّہ روزگار اسکیم کے تحت ایک محنتی شخص نے رکشہ سے باعزت روزگار حاصل کیا اور خود کفالت کی راہ اختیار کی۔
آپ بھی ضرورت مندوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مدد کریں!
📞 0330 6926922
💻 https://t.co/Yg3RoPAp4B
#UmmahWelfareTrustPakistan#RozgarScheme#SelfEmployment
ربنواز صاحب کو 2019 میں امہ روزگار اسکیم کے تحت رکشہ دیا گیا۔ الحمدللہ اسی روزگار سے انہوں نے خاندان کی کفالت کی، بچوں کو تعلیم دلوائی، اور آج ان کی بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہیں۔آپ کی مدد بھی کسی خاندان کی تقدیر بدل سکتی ہے۔
#UmmahWelfareTrustPakistan#UmmahRozgar#Charity