زندگی کتنی تلخ ہو سکتی ہے آج ان بچوں کے گھر جا کر معلوم ہوا یہ چار بھائی جن کے ابو اور امی فوت ہو چکے ہیں ایک کمرے کے گھر میں رہ رہے ہیں سب سے بڑا بھائی چودہ سال کا ہے
ان کو کوئی جلدی مزدوری بھی نہیں دیتا کہ بچے ہیں کھانا گھر کی صفائی بھی ��ود کرنی پڑتی ہے
پھر بھی مقابلہ کر رہے
#jalalsons & #mastertiles families wedding...
آپ لوگوں کی امبانی بننے کی کوشش ناکام ہوئ۔ یقیناً ضروری نہیں کہ پیسہ پاس ہو تو استھیٹک سینس یعنی حسِ جمالیات بھی پاس ہو۔ #Mastertilesfamilywedding