صدر استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب اور جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب محمد شعیب صدیقی نے رانا جاوید کو آئی پی پی لاہور کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا گیا، اس موقع پر صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان ن��یب بھی موجود تھے۔
صدر استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب رانا نزیر سے مشاورت سے رانا جاوید کو آئی پی پی لاہور کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا ہے اس موقعے پر صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب بھی موجود تھے۔۔
صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نزیر کے ہمراہ صدر آئی پی ضلع خوشاب ملک امیر حیدر سنگھا کی قیادت میں آئے نامزد ��ارٹی عہدیداران سے ملاقات کی انشاءاللہ یہ سب ساتھی صدر عبدالعلیم خان اور ہماری پارٹی کا منشور گھر گھر پہنچائیں انشاءاللہ اگلے بلدیاتی انتخابات میں آئی پی پی پنجاب میں مقبولیت حاصل کرے گی
ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت۔
90 شاہراہ قائداعظم پر ہونے والی میٹنگ کی صدارت ایم این اے رانا مبشر اقبال نے کی، جس میں ضلعی حکومت کے نمائندوں اور دیگر اداروں کے سربراہان نے شرکت کی
پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اس موقعے پر پا��ستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدر عارف محمود جنرل سیکرٹری نظام الحق ڈائریکٹر سپورٹس حمیدہ ستار بھی موجود تھیں۔
ایسی صحت مند سرگرمیاں ہمارے نوجوانوں کیلئے انتہائی ضروری ہیں جن کا انعقاد لازمی ہ��
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو! تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں۔۔
کیپٹن کرنل شیر خان شہید(نشان حیدر) کےیومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتاہوں
کارگل جنگ میں جرأت،حب الوطنی کی لازوال تاریخ رقم کرنےوالے وطن کےاس بیٹےکی بے مثال بہادری ہم سب کے لئے قابل فخر ہے ۔
وطن پر جان نچ��اور کرنے والے تمام شہداکوسلام ہے اور یہ عزت و تکریم کےمستحق ہیں
#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن کااعلیٰ سطحی اجلاس،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی نجکاری کمیشن کےاجلاس میں خصوصی شرکت۔ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کےعمل کی پیش رفت پرتفصیلی بریفنگ دی گئی
وفاقی وزیرِ نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس، پی آئی اے سمیت مختلف اداروں کی نجکاری کی صورتحال پر غور و خوض
وفاقی وزیر و صدر استحکامِ پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کی زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ’ایف این 6 میزائلز‘ کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کو مبارکباد۔
وفاقی وزیرِ نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں وفاقی وزراء نذیر تارڑ اور محمد اورنگزیب کی خصوصی شرکت۔ پرائیوٹائزیشن کرتے ہوئے اداروں کے ملازمین کے تحفظ کو پیشِ نظر رکھا ��ائیگا، اجلاس کا اتفاق
1/2