Requesting @CMShehbaz to offer financial support to her family, unfortunately their daughter can't be brought back but at least their financial loss should be taken care of. And please make a policy or department against these scam travel agents.
جب لائبہ نے بی ایس آنرز فزکس میں گولڈ میڈل لیا تو اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سعودی عرب میں مزید تعلیم یعنی ماسٹرز کے لیے اسکالرشپ کی آفر دی لیکن ذہین طالبہ کو پتہ تھا کہ سعودی تو خود اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ امریکہ جاتے ہیں اس لیے اس نے آنکھوں میں سائنسدان بننے کے خواب سجائے موٹر سائیکل پر دودھ بیچتے والد کا سر فخر سے بلند کرنے کے لیے امریکی یونیورسٹی ہاورڈ میں داخلہ لینے کا فیصلہ کیا، اس مقصد کے لیے مختلف لوگوں سے رابطے کیے تاکہ کوئی راستہ نظر آئے، اسی دوران آن لائن ایک شخص سے رابطہ ہوا جس نے بعد ازاں بلیو ایریا اسلام آباد میں ملاقات کرکے خود کا تعارف سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کے طور پر کروایا جو بعد میں خود کو حساس ادارے کا افسر بھی ظاہر کرتا رہا، کرائے کے فلیٹ میں مقیم والدین نے بیٹی کی خواہش پر پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ نقد دیئے جبکہ ماں کا زیور بینک میں رکھوا کر اور کچھ قرض اٹھا کر 70 لاکھ نعمان نامی شخص کو دے دیئے، اس کی جانب سے ہاورڈ یونیورسٹی میں سکالرشپ پر ایڈمیشن لیٹر بھی فراہم کر دیا گیا، معاملہ آگے بڑھا تو طالبہ نے امریکہ جانے کے لئے امریکی ایمبیسی میں ویزہ اپلائی کیا، جب مقررہ دن پر ایمبیسی پہنچی تو وہاں جا کر دوران انٹرویو پتہ چلا کہ دستاویزات کو جعلی ہیں، جس کے بعد لائبہ نے اپنے ماموں کو آخری پیغام دیا کہ میرے والد کو فراڈ کا نہ بتانا وہ مر جائیں گے اور تقریبا دوپہر دو بجے گھر سے نکلی اور تھانہ رمنا کے قریب اتوار بازار کے عقب میں گرین بیلٹ پر خود کا خاتمہ کر لیا۔۔۔
معاملہ سوشل میڈیا پر زیر گردش آنے پر پہلے ایف آئی اے نے نوٹس لیا، ڈاریکٹر اسلام آباد مرحومہ کے گھر پہنچے، معلومات اکٹھی کیں، بعد ازاں وزیراعظم نے نوٹس لیا، آئی جی اور چیف کمشنر کو بلا کر فی الفور ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی، محسن نقوی اور طلال چوہدری بھی افسوس کے لیے مرحومہ کے گھر پہنچے ہیں، نڈھال باپ کو دلاسہ دے رہے ہیں، ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال کر گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں لیکن بہتر مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجائے ایک اور نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا، کاش کے ہمارے تعلیمی ادارے اس معیار کی تعلیم دیں، نوکریاں ملیں، اچھا روزگار ہو، میرٹ پر مواقع ملیں تو یقین مانیں کوئی ایک نوجوان بھی بیرون ملک جانے کے لیے یوں اس حد تک نہ جائے
اس فراڈیے نوسر باز ایجنٹ کو نہ پکڑا گیا تو جان سے جانی والی لائبہ کے قتل کا ذمہ حکومت کے سر ہو گا۔ محسن نقوی پی ٹی آئی کا once for all بندوبست بعد میں کر لیں پہلے ان نوسر باز ایجنٹوں کا کچھ کریں
The reported suicide of a gold medalist, defrauded of 2.1 million by visa agents while securing admission to Harvard, is a particular tragedy of unequal access to career counselling: hardworking middle-class students are left to navigate unfamiliar bureaucracies without guidance.
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے فزکس میں بی ایس کیا اور گولڈ میڈل لیا، والدین کے ساتھ کرائے کے فلیٹ میں رہتی تھی۔ باپ موٹر سائیکل پر دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔
فراڈیے نے ہاورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دلوانے کے لیے ستر لاکھ روپے خرچ بتایا، باپ نے پلاٹ بیچا، 21 لاکھ ایجنٹ کو دیے۔ باقی رقم کے لیے ماں نے زیور بنک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب ��چھ جعلی نکلا۔
پیسے کھانے کیلئے ایجنٹ نے خود کو بچی کا سپانسر ظاہر کیا،
بھائی کو سرکاری ملازمت دلوانے کا بھی وعدہ کیا اور سرکاری ملازمت دلوانے کے الگ سے 5لاکھ روپے لیے
فراڈیا خود کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں اکاؤنٹس افسر بتاتا رہا،
طالبہ دلبرداشتہ ہو گئی۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے۔ اہل خانہ کا بیان
طالبہ کی کل اسلام آباد میں پ ھ ن د ا لگی ل ا ش ملی تھی۔
یہ خ و د ک ش ی نہیں قتل ہے۔ اسے ان حالات پر لانے والے ظالم اور بے حس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے۔
اگر ملک میں ہونے والے فراڈ کے خلاف ازالے کے لیے کوئی مؤثر فور�� ہو تو لوگ اس طرح مایوس نہ ہوں۔ ہمارے ریاستی ادارے اور قانون بنانے والے بھی اس ق ت ل کے ذمہ دار ہیں
@RusEmbassyKabul Belarus a Russian proxy state is supplying drones to Afghan Taliban, who share them with BLA/TTP terrorists or use them against Pakistani civilians.
Russia should be ashamed of supporting Taliban terrorists.
@RusEmbassyKabul We are also deeply saddened by the loss of Ukrainian civilians lives due to Russian drone/missiles & airstrikes.
We call on both sides to avoid confrontation and resolve their differences through dialogue.
We extend deep condolences to the Ukrainian families.
We are seriously concerned about the ongoing military confrontation between Ukraine and Russia, which affects civilians, including children.
We are also concerned that the genocidal dictator Bashar al-Assad, the killer of millions of Syrians still resides in Russia under Russian state patronage.
The U.S. Coast Guard says it intercepted two vessels carrying fuel to Cuba as the Trump administration tightens its fuel blockade.
The Grace, a roughly 300-foot cargo ship, was stopped on Sept. 5 between Cuba and Mexico after allegedly using “dark fleet” tactics.
Earlier this summer, the Coast Guard also seized the Jaira Provider, carrying about 210,000 gallons of fuel.
The blockade has sharply reduced Cuba’s fuel imports, contributing to nationwide blackouts and shortages.
Source: NYT