پی ٹی ایم امریکہ کے جانب سے منظور پشتین کی رہاٸی کےلیے کل سے واشنگٹن واٸٹ ہاوس کے سامنے دھرنا ہوگا
پی ټی ایم امريکا له اړخه به سبا دريم فروري د واشنګټن ډي سي سپيني ماڼي مخته پرلت کشېني ۔
#PTMWhiteHouseSitIn
اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم!
سویت یونین کونیچادکھانے کیلئےافغان جنگ ہم نےکروائی امریکا نے42سال بعد اعتراف کرلیا پاکستان میں جہادی تنظیمیں اسے مقدس جہاد کہتی تھیں اورایساکہہ کرعوام کو بےوقوف بناکرامریکی ڈالر بٹورتی تھیں کافروں نے تو رجوع کر لیا پاکستانی جہادی تنظیمیں اپنے ٹاؤٹ ہونےکاکب اعتراف کریں گی
کاش میر لالا آپ یہ شعور کرائے کے ٹٹو پنجابی فوج کے ان فالتو پنجابی دلالوں کو دیتے جو انکی دفاع میں محکوم اقوام کو گالیاں اور غیر منطقی حقائق کے برعکس دفاع کرتے ہیں یہ سبق سیکھنے والے نہیں انکو آخری بار سبق محکوم اقوام زندگی بھر کیلئے دینگے وقت انکے ھاتھ سے اب نکل چکا ھے
اس ویڈو میں ڈاکٹر ظہیربلوچ اسلام اباد پولیس کے ساتھ بات کررہے ہے اس کے بعد بہت سے طلبا کے ساتھ ظہیر بلوچ کو گرفتار کیا گیا مگر اب تک ظہیر بلوچ کو ریا نہیں کیا گیا خدشہ ہے کہ پی ایچ ڈی سٹوڈنٹ ڈاکٹر ظہیر بلوچ کولاپتہ کر دیا گیا ہے
#WhereIsZaheerBaloch#MarchAgainstBalochGenocide
میں خود بیمار ہوں، میرے بیٹے شاہنواز کو رہا کرو، رہا کرو۔۔ہم اپنے بیٹوں کیلئے یہاں کھلے آسمان تلے بیٹھے ہے ،
کیا اس ریاست کے پاس اس 85 سالہ بوڑھی ماں کے سوالوں کا جواب ہے ؟
#MarchAgainstBalochGenocide
آپ کے مرد کہاں ہیں؟ پولیس والے کا سوال، Stupid Islamabad police
اسی سوال کا جواب لینے تو ہم تربت سے اسلام آباد تک دو ہزار کلومیٹر کا تکلیف دہ سفر طے کر کے آئے ہیں،
ماہ رنگ بلوچ کا جواب۔
ګرانو وطنوالو،
د پودکاستونو په دې لړۍ کې چې دادی پیل شوه، د تېرو تجربو پر بنسټ د راتلونکې له پاره د لید د جوړولو موضوع مرکزي نیول شوې او زموږ د ګران هېواد، ارزښتونه، شتمنۍ او وړتیاوې په کې سپړل شوې او څېړل شوې دي.
این سلسله برنامه ها، به استقبال از سه صدمین سالگرد تاسیس دولت معاصر افغانستان که با سال ۲۰۴۷ مصادف است، تهیه و عرضه می شود و هر شماره آن به بخش هایی از حیات ملی و اجتماعی ما اختصاص خواهد داشت.
اج بنوں میں پشتون تحفظ مومنٹ کا مشر منظور پشتین کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ اپنے وطن اور قوم کی بہتر مستقبل کی خاطر ہر قربانی کیلئے تیار ہے۔
#ReleaseManzoorPashteen