آج بلوچستان کی ایک عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
اور یہ ثابت کر دیا کہ یہاں آواز اٹھانے والوں کا یہی انجام ہوتا ��ے۔
بلوچستان میں حالات کس قدر بدتر ہیں، بلوچ پہلے ہی ناراض ہیں، اور ایسے فیصلے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ حالات کو مزید خراب کیا جا رہا ہے۔
مجھے مار دیا جائے گا ،وہ بہت طاقتور لوگ ہیں ۔میں اپنے بچوں تک پہنچنے سے پہلے اپنے بچوں کو خود مار دوں گا ۔ان ظالموں کے ہاتھ نہیں لگنے دوں گا ۔ آپ تک ویڈیو پہنچنے سے پہلے ہم ہوں گے یا شاید نہیں ،ہمیں پلیز انصاف دینا ۔ وہ لوگ آپ کے ساتھ میٹنگیں کرتے ہیں ۔وہ حکومت میں کام کرتے ہیں ۔