عاصمہ جہانگیر کے تاریخی الفاظ👇
جب نوازشریف صاحب کو نااہل کیا گیا تو عاصمہ جہانگیر نے کہا آج عدلیہ کے لئے ایک سیاہ دن ہے اور پٹیشنر کو وہ ریلف دیا گیا جو انہوں نے مانگا ہی نہیں تھا ۔
عاصمہ جہانگیر نے کہا تھا میں ہوں یا نہ ہوں لیکن ایک دن پٹیشنر یہاں کھڑے ہوکر کہیں گئے یہ ججمنٹ غلط ہے
دوہرا نظام انصاف
جب پی ٹی آئی کو فائد پہنچانا تھا توسپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں کی ٹکٹس کینسل کر کے ان کو آزاد سینٹرز ڈکلیئر کر دیا ۔
ایک بار پھر جب پی ٹی آئی کو ضروت پڑی تو سپریم کورٹ نے یوٹرن لیتے ہوئے آزاد امیدواروں کو پی ٹی آئی کا امیدوا ڈکلیئر کر دیا ۔
نوازشریف صاحب کے تاریخ الفاظ 👇👇👇
"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس"
پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر پیشرفت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لئے قانونی کارروائی جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم
پنجاب کے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کا عزم غیر متزلزل ہے۔ مریم نوازشریف
مصنوعی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خاتمے کے لئے مجاز اتھارٹی کا قیام ناگزیر ہے-مریم نوازشریف
ہر سیکٹر میں سٹرکچرل ریفارمز متعارف کرا رہے ہیں -مریم نوازشریف
گلیوں اور بازاروں میں تجاوزات کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ مریم نوازشریف
صوبائی، ڈویژنل، ڈسٹرکٹ او رتحصیل کی سطح پر پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹیز قائم ہوں گی۔ بریفنگ
ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ ریگولیٹری بورڈ بنے گا۔ بریفنگ
تحصیل کی سطح پر سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر ��انون کے نفاذ کو یقینی بنائے گا۔ بریفنگ
ہیرنگ آفیسر تحصیل کی سطح پر اپیل سن کر فیصلہ دے گا۔ بریفنگ
پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی مہنگائی کے خاتمے کے لئے موثر کردار ادا کرے گی۔ بریفنگ
تحصیل میں انفورسمنٹ افسر سمیت 40 اہلکار اشیائے صرف کے نرخ کی مانیٹرنگ اور کارروائی کریں گے۔ بریفنگ
عوام کی شکایات پر بھی گرانفروشوں کے خلاف موثر کارروائی ممکن ہوگی۔ بریفنگ
غیر منقولہ تجاوزات کے مستقل خاتمے کے لئے تحصیل کی سطح پر کارروائی جاری رکھے گا۔ بریفنگ
تحصیل کی سطح پر چار ایپلٹ فورم پر فیصلے کے لئے ٹائم لائن مقرر ہوگی۔ بریفنگ
مووایبل تجاوزات کو ہٹا کر گلیاں بازار وسیع کیے جائیں گے۔ بریفنگ
جب کام کی لگن ہو تو دریاوں کا رخ بھی موڑنا ممکن ہے۔
خود سنئیے کہ کیسے محترمہ مریم نواز کے بروقت احکاما�� اور موثر نگرانی کے باعث بہت سے دیہات سیلابی ریلے سے بچنے میں کامیاب ہوئے۔
"نئے دور کا نیا لاہور"
🔴 : وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے دو میگا پراجیکٹس کا افتتاح کر دیا۔
🔴 : کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پیکج ٹو اور راوی برج توسیعی منصوبے کا باقاعدہ آغاز
🔴 : کنٹرولڈ ایکسس پراجیکٹ کے اہم داخلی و خارجی راستے پر بابو صابو انٹرچینج کی ری ماڈلنگ بھی مکمل
🔴 : وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اطراف کی آبادیوں کی سہولت کے پیش نظر بند روڈ سروس لین کی مزید توسیع کا حکم
🔴 : وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بند روڈ پراجیکٹ پر پودا بھی لگایا
🔴 : "نیازی انٹرچینج تا سگیاں" اور"سگیاں تا بابوصابو انٹرچینج" پراجیکٹ پر تعمیرات مکمل
🔴 : 7.5 کلومیٹر پر محیط کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ پراجیکٹ کی دونوں اطراف میں سروس لائن روڈ بھی کھول دی گئی
🔴 : سروس روڈ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ڈرین کی مرمت و بحالی کا بھی کام کیا گیا ہے۔ بریفننگ
🔴 : بابو صابو چوک پر 1.5 ارب سے زائد مالیت کی 16 کنال 6 مرلہ اراضی پر تجاوزات ختم کرکے گرین بیلٹ اور پارک بھی بنایاگیا۔ بریفننگ
🔴 : دریائے راوی پر 540 میٹر طویل چار لین پر مشتمل برج تعمیر ک��ا گیا ہے۔ بریفننگ
🔴 : راوی برج منصوبے سے شاہدرہ،کوٹ عبدالمالک،شیخوپورہ، کالاشاہ کاکو،لاہور رنگ روڈ و دیگر ملحقہ آبادیاں مستفید ہونگی۔ بریفننگ
"وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت بورڈ آف ریونیو کے”کی پرفارمنس انڈیکس“ سے متعلق اجلاس"
پولیس اور انتظامی افسران کے بعد بورڈ آف ریونیو میں”کے پی آئی“ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
کمشنر، ڈپٹی کمشنر، اے سی، تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کی کارکردگی کا تعین ”کے پی آئی“ سے ہوگا۔
بورڈ آف ریونیو کے جوڈیشنل ممبرز، ممبر ٹیکس، ممبر کالونیز اور ممبر کنسولیڈیشن کی پرفارمنس کو بھی مانیٹر کیا جائے گا۔
دیہی مرکز ما�� اور پی ایل آر اے میں انتقال کی بروقت تصدیق کا عمل مکمل کرنے پر سکور اپ ڈیٹ ہوگا۔
سب رجسٹرار آفس کی کارکردگی رجسٹری کی بروقت تصدیق سے منسلک ہوگی۔
انتقال سے متعلق امور اور اراضی ریکارڈ کی تصحیح بھی کے پی آئی سکور میں شامل ہوگی۔
”پلس پراجیکٹ“ کے تحت ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن پر پیشرفت بھی کے پی آئی میں شامل
ای گرداوری، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ماہانہ اجلاس، وراثتی انتقال کے کیس میں فیلڈ رپورٹ بھی کے پی آئی کا حصہ
عوام کی سہولت کیلئے اختراعی اقدامات، پالیسی ریفارمز سے بھی افسران کی کارکردگی کو جانچا جائے گا۔
عدالتی مقدمات نمٹانے پر کے پی آئی سکور میں اضافہ ہوگا، تقسیم انتقال اور ریونیو ریکوری سے بھی متعلقہ افسر کے پی آئیز بہتر ہوں گے۔
سٹیٹ لینڈ مینجمنٹ کے کے پی آئی بھی مقرر، زرعی اراضی کی لیز، کنسولیڈیشن فیس اور سٹیٹ لینڈ ڈائریکٹری بھی کے پی آئی میں شامل
بورڈ آف ریونیو سٹرکچر اور سروس ڈلیوری، پلس پراجیکٹ، ریونیو ریکوری، لینڈ مینجمنٹ کے امور پر بریفنگ
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو بورڈ آف ریونیو کی ڈیجیٹلائزیشن پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
📢📢
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
بلوچستان اور KPK میں ملک دشمن قوتوں کومکمل طور پر ڈنڈا چڑھانے کا فیصلہ
دہشت گردوں، انتشار پسندوں اور جرائم پیشہ مافیاز کو صاف کیا جائے گا
دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں پر بھی اطمینان کا اظہار
اداکارہ عائشہ عمر کا نوازشریف آئی ٹی سٹی کے قیام پر خیالات کا اظہار ان کا کہنا تھا کہ ہمیں سیاسی وابستگی سے ہٹ کر ملک و قوم کی ترقی پر کام کرنا ہوگا نوازشریف آئی ٹی سٹی کا قیام وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا شاندار منصوبہ ہے جس سے پاکستان میں ٹیکنالوجی کو فروغ ملے گا
مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مستقبل کے معماروں کو وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایوارڈز سے نواز کر انکی حوصلہ افزائی کی اور انکے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں