ھمارے پیارے نبی پاک "صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:
قیامت کے دن مومن کیلئے میزان میں رکھے جانے والی چیزوں میں سب سے وزنی چیز حُسن اخلاق ہے
صبح باخیر💐
مر يم نواز شریف کو پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی کی مضبوط امیدوار ہونے پر میں وقت سے پہلے ان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اقتدار میں آنے کے بعد ان کی خدمت کرنا آپ کا فرض بنتا ہے، جنہوں نے آپ کو اقتدار سونپا ہے۔
قوم کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی، اللّه پاک توفیق عطا فرمائے۔
#MNS❤️
میرے بڑے بھائی ملک ساجد علی قمر اعوان ایڈووکیٹ Xناظم یونین کونسل مچھوڑا نے ڈاکٹر شذرہ منصب علی خان کھرل صاحبہ جیتنے کی خوشی میں کوآرڈ��نیٹر رائے صفدر کو مبارک باد دی اور خوشی کا اظہار کیا
رانا تنویر صاحب اور ھماری بہن ڈاکٹر شذرہ منصب علیخان کھرل صاحبہ نے ننکانہ صاحب کا میدان الیکشن سے پہلے ہی ون سائیڈڈ کر دیا ہے
ایڈوانس مبارکاں🦁✌️
این اے 112 انشاللہ شیر کا
#شیر_ایک_واری_فیر