#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب کی پہچان!
کبیر صاحب جی چاروں یُگوں میں آتے ہیں اچھی آتماؤں کو ملتے ہیں، تتوَگیان دے کر اُن بھگت آتماؤں کو اس بھوَساگر سے پار لے جاتے ہیں۔
ست یُگ میں ست سُکرت کہہ ٹیرا، تریتا نام مُنیندر میرا۔
دُواپُر میں کروُنامئے کہایا، کل یُگ نام کبیر دھرایا۔
#GodKabirComesIn4Yugas
کبیر صاحب جی نے ہی نرسنگھ رُوپ دھارن کرکے پرہلاد کی رکشا کی تھی اور اس کے پتا ہِرناکشپ کا ودھ کیا تھا۔ کبیر پرمیشور ہی پل پل اپنے درڑ بھگتوں کی رکشا کرتے ہیں۔
#Message_Of_TrueWorship
بھگتی دھن
گُرو جی کے گیان کو آدھار بنا کر زندگی کی راہ پر چل۔ کایا(جسم) اور مایا(دولت) سے موہ ہٹا کر بھگتی کا دھن اکٹھا کر۔
-جگت گُرو تتوَدرشی سنت رامپال جی مہاراج
دہیج نہیں تو شادی نہیں، دہیج سے کیا جا رہا ہے بیٹیوں کا مول.
وہیں سنت رامپال جی مہاراج جی کے آشِرواد سے ہو رہی ہیں دہیج مُکت شادیاں. دھرم اور جاتی کی بیڑیوں کو توڑکر کر رہے ہیں بیٹیوں کی زندگی خوشحال.
#ست_بھگتی_سے_فوائد#سچا_ستگُرو_کون#TrueGuruSaintRampalJi
Dowry free system
The followers of Sant Rampal Ji Maharaj Ji are prohibited from accepting or giving dowry.
His followers perform 17 minutes dowry free marriages without any extravagance.
#SaintRampalJiQuotes#GodMorningFriday
True way of worship is available with Spiritual leader Sant Rampal Ji Maharaj only.
Salvation can only be attained by taking His refuge.
#ست_بھگتی_سندیش
#ست_بھگتی_سندیش
اگر ہم سادھُو-سنتوں-فقیروں اور اچھے اخلاق والے لوگوں کی زندگی کے بارے میں پڑہتے ہیں تو تمام برائیاں شانت ہوکر ہم اچھے آدمی بننے کا وچار کرتے ہیں۔
اس لیے ہمیں سادھُو سنتوں کی بہت ضرورت ہے جہاں اچھے وِچار بتائے جاتے ہیں۔
-سنت رامپال جی مہاراج
#ست_بھگتی_سندیش
ست گُرو کی شکتی
ست گُرو صاحب ایک شریرا۔
ست گُرو بنا نا لاگے تیِرا۔
ست گُرو و پرماتما ایک ہی شکتی ہوتے ہیں۔ ست گُرو کے بغیر بھگت سنسار سے پار نہیں ہو سکتا۔
بندی چھوڑ ست گُرو رامپال جی مہاراج