فیک آڈیو،ویڈیو جاری کرنے والو!!!
اسے کہتے ہیں اصلی آڈیو،ویڈیو اور یہ ہے میرا اصلی لیڈر عمران خان۔❤
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کرکے پٹواریوں کو جلائیں۔
🙏🏼🙏🏼🙏🏼
@DrSMAhmad1@shafqatmm1 احمد بھائی آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں مگر اگر زین قریشی لوٹا تھاتو اس کی بیوی کو کیوں اٹھایا؟
اس کی بیوی کوگھربھیجاتوخاوند کوکیوں اٹھایا؟
وقت آنےپر واضح ہو جائے گا کہ اس چال کے پیچھے سینیٹ میں موجود 62 ووٹوں کو 65 گننے والا بلاول کا خاص مہرہ یوسف رضا گیلانی ہے۔