نئے ہجری سال 1448 کے استقبال میں خانۂ کعبہ پر کسوہ چڑھانے کی پُروقار تقریب نے زائرین کے دلوں کو عقیدت سے بھر دیا۔ یہ ایمان افروز منظر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے روحانی تجدید اور برکتوں بھرے نئے سال کی علامت بن گیا۔
@Red_chilli77@Ayesha4X بھائی آپ نے جو کہا بس اسکا جواب ہی دیا !! باقی آپ سے معافی مانگتا ہوں!!! مجھے آپ کی مرنے سے مرچی کیوں لگے گی اللہ پاک آپکو لمبی زندگی دے۔۔
حضرت براء بن عازبؓ فرماتے ہیں:
“میں نے رسول اللہ ﷺ سے زیادہ حسین کسی کو نہیں دیکھا۔”
اور اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا:
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ
“اور بے شک آپ ﷺ عظیم اخلاق پر ہیں۔”
(سورۃ القلم: 4)