"Behold Jupiter and its four magnificent moons illuminating the night sky! 🌌 On the left side, we have Ganymede, Europa, and Callisto, while Io graces the right side. What a breathtaking celestial sight! 🪐✨
📸: Luis Argerich"
#Jupiter#moons#VnsLive
ایم کیو ایم کا آج کراچی اور حیدر آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان۔
خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں پہلے ہی قبل ازوقت دھاندلی ہو چکی ہے اور جماعت اسلامی اس ساری سازش میں شامل ہے اور جو بھی میئر آئے گا ایم کیو ایم کی خیرات پر آئے گا۔
ایم کیو ایم نے کراچی حیدرآباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے دستبرداری / بائیکاٹ کا اعلان کردیا، عوام ووٹ ڈالنے نہ جائے۔ خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan#Karachi#VnsLive
سکھر آئی بی اے نے گریڈ 05 سے 15 تک کی سرکاری ملازمتوں کے لیے امیدواروں کے لیے ٹیسٹ کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
#SukkurIBA#SIBA#STS#Sindh#VnsLive
ڈونر کانفرنسز میں اکثر عطیات کا اعلان مقاصد واہداف سے کم ہوتا ہے لیکن پاکستان کےلیے عطیات کے وعدے ہدف سے زیادہ ہوناغیر معمولی ہے: یو این منتظم
#UnitedNations#Geneva#Pakistan
گندم کی درآمد کے حوالے سے اہم پیشرفت
روس سے گندم کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے ، حکام وزارت فوڈ سیکیورٹی
ساڑھے 3 لاکھ ٹن گندم کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہے، حکومتی سطح پر روس سے ساڑھے 7 لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی.
#Russia#Wheat#karachiport#Karachi#wheatcrisis#FlourCrisis
وی این ایس خصوصی رپورٹ
کراچی: آئندہ مالی سال کیلئے صوبائی حکومت کی مجموعی وصولیاں 1,713,583.1 ارب روپے ہے وزیراعلیٰ سندھ
اخراجات 1,679,734.8 روپے ہوں گی ، وزیراعلیٰ سندھ 33.848 ارب روپے کا خسارے ہے،وزیراعلیٰ سندھ
مجموعی طور پر م��صولات کی وصولیاں
https://t.co/ggvcyt1764