@youth_baloch@NadeemKalperBu1 کی جانب سے گورنر راج یا ایمرجنسی جیسے اقدامات کے حوالے سے فیصلہ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر کیا گیا ہے اور اس کی حمایت کرتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں امن و امان برقرار رکھنا، جمہوری نظام کا تحفظ کرنا اور کسی بھی ممکنہ انتشار کو روکنا تمام اداروں اور سیاسی قیادت کی
3/3
آواز ڈیرہ بگٹی
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر بگٹی یوتھ موومینٹ چیئرمین ندیم کلپر بگٹی کا بیان
بگٹی یوتھ موومینٹ چیئرمین ندیم کلپر بگٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ صوبہ خیبرپختونخوا کی صورتحال کو مزید خراب ہونے سے روکنے اور ملک میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے PTI سیاسی
3/1
@youth_baloch@NadeemKalperBu1 جماعت کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کو بھی اپنے ماضی کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے ایسی سیاسی حکمتِ عملی اختیار کرنی چاہیے جس سے ملک میں انتشار کے بجائے سیاسی استحکام کو فروغ ملے۔ندی�� کلپر بگٹی نے کہا کہ حکومتِ پاکستان
3/2
آواز ڈیرہ بگٹی
آج بگٹی یوتھ موومینٹ چیئرمین ندیم کلپر بگٹی نے نوجوانوں کے روشن مستقبل اور صحت کے شعبے میں ہنر مند افرادی قوت کی تیاری کے لیے رجسٹریشن مہم کا آغاز ��ر دیا ہے۔اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو میڈیکل اور ہیلتھ ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں تربیت اور
2/1
آواز ڈیرہ بگٹی
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی میں فلاحی سرگرمی کے تحت ایک استاد کو ایئر کولر اور سولر پینل فراہم کیا گیا تاکہ ان ک�� بنیادی ضروریات میں معاونت کی جا سکے۔یہ اقدام عوامی خدمت، تعلیم کے فروغ اور کمیونٹی کی بہتری کے عزم کی عکاسی کرتا ہے،
2/2
آواز ڈیرہ بگٹی
زیرے نظر تصویر میں موجود یہ معصوم بچہ اوچ گیس فیلڈ کا رہائشی امیر حمزہ پیروزانی شالوانی کا بیٹا ہے جس کی عمر 6 سال ہےیہ بچہ شدید غذائی قلت کمزوری اور نشوونما کی کمی کے باعث زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہےاس کے والد ایک محنت کش مزدور ہیں
2/1
جیسے نوجوان ہوں گے ویسا ہی ہمارا کل ہوگا ہمیں اپنی آواز خود بننا ہوگا۔"
ہم سب سے اپیل کرتے ہیں- اس ��ئے نام کو سپورٹ کریں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور اس پلیٹ فار�� کا حصہ بن کر اپنی آواز بلند کریں آئیں مل کر آواز ڈیرہ بگٹی کو ایک مضبوط اور مؤثر پلیٹ فارم بنائیں ✊
3/3
آواز ڈیرہ بگٹی
📢 ضروری اطلاع برائے تمام ڈیرہ بگٹی احباب
دوستوں اور ساتھیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہمارے میڈیا پلیٹ فارم کا نام تبدیل کیا جا رہا ہے۔اب ہمارا پیج
"Voice of Dera Bugti" کی جگہ
"آواز ڈیرہ بگٹی (Awaz-E-Dera Bugti)"
3/1
کے نام سے پہچانا جائے گا۔
یہ تبدیلی صرف نام کی نہیں بلکہ ایک نئے عزم، نئی سوچ اور اپنی شناخت کو مضبوط بنانے کی کوشش ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ یہ پلیٹ فارم ڈیرہ بگٹی کے ہر نوجوان، ہر آواز اور ہر مسئلے کی حقیقی نمائندگی کرے۔بگٹی یوتھ موومینٹ چیئرمین ندیم کلپر بگٹی کا کہنا ہے
"
3/2
وائس آف ڈیرہ بگٹی
ماڈل ٹاون سوئی کے مختلف وارڈوں کا یہ حال ہے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اہل محلہ کی اپیل کہ ہمارے محلے میں بھی ترقیاتی منصوبوں کا کام کروایا جائے
#BugtiYouthMovement#VoiceOfDeraBugti
وائس آف ڈیرہ بگٹی
آج 12/03/2026 ضلعی انتظامیہ سوئی کی ٹیم نے سوئی بازار کا دورہ کیا ۔
رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیم روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا جائزہ لینے اور سختی سے عملدرآمد کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نےسوئی بازار کے دورے کے موقع پر
3/1
ماہ رمضان میں طے کئے گئے سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کیخلاف دکانداروں پر جرمانے عائد کئے گئے۔اور تمام دکانداروں کو احکامات جاری کئے کہ رمضان المبارک میں ناجائز خوری بند کریں اور قیمتوں کو برقرار رکھیں۔
ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے واضح بتایا کہ
3/2
وائس آف ڈیرہ بگٹی
پی پی ایل کمپنی سوئی کے ویل چوکیداروں کی فائنل لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جو ایک خوش آئند اقدام ہے۔ امید ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی باقی سن کوٹہ پر پی پی ایل کے ملازمین کی لسٹ بھی بحال کروائیں گے تاکہ مقامی لوگوں کو روزگار کے مزید مواقع مل سکیں۔
وائس آف ڈیرہ بگٹی
حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبے بھر میں لوکل گورنمنٹ کے کنٹیجنسی فنڈز کے لیٹر بند کر دیے گئے ہیں، جس پر عوام میں تشویش پائی جاتی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ اگر یہ لیٹر جاری نہ ہوں تو لوگوں کو یہ معلوم نہیں ہو پاتا کہ ان کے ٹیکس سے آنے والے کروڑوں روپے کہاں
3/1
اور کس کام پر خرچ ہو رہے ہیں۔ شفافیت اور احتساب کے لیے ضروری ہے کہ ان فنڈز کی تفصیلات باقاعدگی سے سامنے لائی جائیں۔
لہٰذا عوام کا مطالبہ ہے کہ حکومت بلوچستان ہر مہینے یہ لیٹر جاری کرے تاکہ لوگوں کو واضح طور پر پتا چل سکے کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے اور کون سے
3/2
تصحیح شدہ جنرل ویکنسی اسٹیٹمنٹ (Phase III–IV) جاری کر دی گئی ہے۔ امیدوار نئی جاری کردہ تفصیل کے مطابق درخواستیں جمع کروائیں۔
2/2
#BugtiYouthMovement#VoiceOfDeraBugti
وائس آف ڈیرہ بگٹی
محکمہ تعلیم ضلع ڈیرہ بگٹی میں عارضی بھرتیوں کے سابقہ اشتہار نمبر 3331 ،PRQمیں بعض دفتری اغلاط کے باعث دو یونین کونسلوں بہہ اور لوٹی کی ویکنسیوں کی تفصیل درست طور پر ظاہر نہیں ہو سکی تھی۔ محکمہ تعلیم ڈیرہ بگٹی کی جانب سے اب ان آسامیوں کی
2/1