@Jhagra گنجے اللہ تعالی دے غرق کہ ۔۔دا ذلیل باچیہ ۔۔سرکاری ملازمین دے تباہ کڑی دی ۔۔ان شاءاللہ بیا دے حکومت نا کو موندہ ۔۔۔۔کے پی پی مو برباد کڑے دے ۔۔۔۔اللہ دے وشرماوہ
یہ اھم اور انتہائی موزوں وقت ہے کہ پاکستان میں اس موضوع پر گفتگو کی جائے کہ PTI کے سربراہ عمران خان کی ذہنی حالت کو درپیش چیلنجز کیا ہیں۔ یہ ایسا موضوع ہے جس پر گفتگو سے نہ تو ہچکچانا چاہئیے نہ خوف کھانا چاہئیے۔
کیونکہ کئی واقعات سے اب یہ بات ثابت شدہ ہو گئی ہے کہ عمران خان ایک شدید ذہنی بیماری (persecutory delusion) کا شکار ہو چکے ہیں کیونکہ وہ ہر وقت خوف کا شکار رہتے ہیں اور انہیں لگتا ہے کہ ہر ایک انہیں مارنے یا نقصان لہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے مثلاً ہیلی کاپٹر، راکٹ لانچر، آئی جی اسلام آباد کا کِلر سکواڈ، آئی جی لاہور کا کِلر سکواڈ، ڈرٹی ہیری، جاوید، نامعلوم افراد وغیرہ وغیرہ جیسے بوگس بےبنیاد الزامات۔۔۔ لیکن اگر نفسیاتی اعتبار سے ان الزامات کا جائزہ لیا جائے تو یہ سنگین ذہنی بیماری معلوم ہوتی ہے۔
چونکہ عمران خان کا دعوی ہے کہ وہ سب سے “مقبول ترین” رہنما ہیں اس لیے یہ اور بھی ضروری ہو جاتا کہ خان ��احب نہ صرف خود بلکہ اُن سے محبت کرنے والے بھی ان کی ذہنی حالت کا خیال رکھیں تاکہ وہ جس “حقیقی آزادی” کا خواب رکھتے ہیں وہ بھی تو پورا ہو سکے ۔۔۔
عمران خان کے قریبی لوگوں سے درخواست کرنی چاہیے کہ اگر خان صاحب اپنی اس ذہنی بیماری سے انکاری بھی ہوں اور علاج کے لیے آمادہ نہ بھی ہوں تو بھی اُن کے علاج کے لیے کوشش ضرور کریں کیونکہ یہ مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ۔۔۔
اھم لنک ۔۔ 👇👇👇
@AitzazAhsanP اے دا خر او دا منافق باچیہ دورنگی پریداوہ ۔۔۔ دا طلاق زوایا تا خو پیپل پارٹی کے ئے او طرفداری دا یہودی ایجنٹ کوے ۔مہ تا خودا طلاقی باچایے اخکارے
تمام پی ایس ٹی ٹیچرز کو اپ گریڈیشن بہت بہت مبارک ہو ۔صوبائی حکومت نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اپنے وعدے کے مطابق 12سکیل سے 14 سکیل 51 ہزار پی ایس ٹی میل اور فی میل ٹیچرز کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی ہے ۔ہمارے استاتذہ کا دارینہ مطالبہ تھا جو آج پورا کردیا گیاہے ۔