آواز لکی مروت نمبر ون ٹویٹر نیوز سروس جو آپ تک پہنچائے سچی خبر! این ٹی ایس جابز، کاروبار،سپورٹس،سیاست،ایڈمیشن اور اشتھارات.
Follow VOLakki
send to 40404
لکی مروت:
بہت جلد خیبر پخونخوا ٹی وی نیوز چینل کا افتتاح ہوگا جس سے صوبے کے ہر ضلع کے مسائل اجاگرہونگی اور حل کرنے کی کوشش کروائیں گے انشاءاللہ۔
فہد سلیمان مروت
Follow KPKNewsTv
Send to 40404
https://t.co/7995SyytIy
#لکیمروت:
کل دوپہر بارہ بجے سے لکی شہر اور دیہی علاقوں کی بجلی غائب۔
اگر واپڈہ والوں کی عوام کیساتھ دشمنی ہے تو زلیل کرنے کی ضرورت نہیں۔اپنے کمھبے،تاریں اور میٹر اتار کرلے جائیں۔زنگ سے خراب ہورہےہیں۔
واپڈہ کی نجکاری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#عوامِ_لکیمروت