آج کے اس تاریخی دن پر ہم اللہ تعالی سے یہ دعا کرتے ہیں کہ وہ پاکستان کے قیام کے بنیادی مقصد کو قائم رکھے
اور اس کی طرف اٹھنے والی ہر میلی آنکھ پھوڑ دے.
#PakistanResolutionDay
@telenorpakistan Sorry i am not using telenor we have 0% network of Telenor,
That was about @jazzpk who became so shameless & rude these days,
They don't reply to their customers just increasing packages rates.
@TahirAz63474599 اگر انگریزی ہم پر مسلط کی گئی ہوتی تو ہم پر انگریزی سیکھنے کا اس قدر جنون سوار نہ ہوتا،
کیونکہ مسلط کی گئی چیزیں اکثر ہمیں بوجھ معلوم ہوتی ہیں اس لیے اگر ہم نہ چاہتے تو یہ ہم پر لازم و ملزوم نہ ہوتا کہ ہم ہر صورت انگریزی سیکھیں یہ ہمارے جنوں کو دیکھ کر ہم پر لازم کیا گیا ہے.
علماء کرام قابل احترام ہیں لیکن مذہب میں گروہ بندی کرنے کے بعد اب سیاست میں بھی ایک دوسرے کے مخالفین کی حمایت کرنے والے کیا واقعی علماء ہیں؟
#عمرانی_مولویت_نامنظور
پاکستان کو محفوظ سے محفوظ تر اور غذائی قلت سے پاک کرنے کے لیے ہمیں کسانوں کو اہمیت دینی پڑے گی.
جب کسانوں کی فصل پک کر تیار ہو جائے تو حکومت کو چاہیے کہ وہ یہ فصل باہر سے نہ منگوائے جیسے کہ حالیہ پیاز اور ٹماٹر کی فصل پر کیا گیا ہے.
#پاکستان_محفوظ_ہاتھوں_میں
@jazzpk Why did you make ur internet pkg expensive
you pay attention to make money by making pkgs expensive and not pay attention to improving your service, Why the same data volume but increased charges?
@PTAofficialpk who is taking salary with our taxes should see this matter.