امریکہ نے 30 دن کے لیے ایران پر تیل فروخت کرنے کی پابندی ختم کردی ہے۔ پاکستان فورا ایران سے تیل خرید کر فی لیٹر قیمت 50 روپے میں عوام کو مہیا کرے۔
عید مبارک!
آج پندرہ مارچ کا دن انتہائ اہمیت کا حامل ہے۔ اس تاریخ کو سچے عاشق رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم عمران خان کی کوششوں کاوشوں کے بعد بین الاقوامی طور پر اسلاموفوبیا کے خلاف منانے کا دن قرار دیا گیا تھا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
شفا ہسپتال فوری منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کر دی چیف کمشنر میڈیکل بورڈ بنائیں گے وہ جیل سے باہر کسی ہسپتال میں منتقل کرنے نا کرنے کا فیصلہ کرے گا,ڈاکٹرز فیصل اور عاصم کو شامل نہیں کیا گیا ،نہ فیملی کو شامل کیا گیا.
تازہ خبر🚨
روسی انٹیلی جنس نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ردعمل کے پہلے تین دنوں میں اسرائیل کو شدید نقصان پہنچا:
ڈیمونا نیوکلیئر مرکز تک رسائی ختم ہو گئی۔
11 نیوکلیئر سائنسدان ہلاک۔
6 آئی ڈی ایف جرنیل مارے گئے۔
198 ایئر فورس افسران ہلاک۔
462 فوجی ہلاک۔
32 موساد ایجنٹس ہلاک یا زخمی
ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا تھا کہ ہم امریکی فوجیوں کو اُن کے خواب سمیت قبروں میں اُتار کر دم لیں گے اور اب اس میں تصویر میں امریکی فوجیوں کے تابوت جہازوں سے اُترتے دیکھے جا سکتے ہیں
🚨ہم میزائل حملے بھی کررہے ہیں اور میزائل بنا بھی رہے ہیں،ہمیں ملٹری آلات کی کمی کی کوئی پریشانی نہیں ،ہم جتنے مارتے ہیں ، اُس سے 10 گناہ اور میزائل بنا لیتے ہیں ، سربراہ ایرانی فوج🇹🇯