سعودی عرب کے ایک ڈیرے میں بیٹھ کر شیخ ادریس رحمتہ کے خلاف گھٹیا کمپین کرنے والا یہ شخص آج دن تک پاکستان حکومت کی گرفت میں نہی آیا جبکہ حکومت پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کے ہر وہ شخص جو ریاست پاکستان کے خلاف بکواس کرے اور اشتعال پھیلائے اس کو سعودی حکومت فورا گرفتار کرے
@zeshmohmand تسکین صاحبہ ایک جرنلسٹ ہے ، وہ کئی عرصہ سے محمکہ پولیس پاکستان اور انٹرنیشنل اداروں کے ساتھ کام۔کرتا رہا ہے ، باقی آپ کی تکلیف کو سمجھا جاسکتا ہے ، آپ ن سے اختلاف رائے رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ان کے خلاف برطانیہ کے عدالتوں میں ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا آپ کو حق حاصل ہے ،