کیا اسٹیبلشمینٹ کی نظر میں یہ لگائے گئے الزامات ٹھیک تھے؟ اگر ٹھیک تھے تو ان سب فوجی جرنیلوں کا احتصاب ہونا چاہیے۔
لیکن اگر یہ الزامات ٹھیک نہیں تو پھر ان الزامات کے لگانے پر کوئی پریس کانفرنس نہیں کی، کوئی پریس ریلیس جاری نہیں کی۔
ماشاللہ۔ ویسے اچھی منطق ہے PTi آئے گی تو ہمیں غیرت مند سٹینڈ چاہئے ہوگا۔ فلحال ہم بے غیرتی والے سٹینڈ پر مطمئن ہیں۔ اور ہمارے ایک سنئیر دوست تالیاں بھی مار رہے ہیں۔ ویسے اس صحافت سے اچھا ہے تالی ہی ماریں۔ وہ مارتے زیادہ اچھے لگتے ہیں محترم۔
This is Srinagar yesterday despite curfews, bans, blackouts, teargas & firing. No amount of oppression & brutality can suppress the resentment of the Kashmiris against India. They want freedom at all costs. Please retweet and let the world know.