@KashafN97797351 بات اپ کی بھی ٹھیک ہے لیکن میں پبلک جی کے بارے کچھ نہیں جانتا البتہ ٹکڑے ٹاک غلط ہے کل میں دودھ لینے گیا تو بول پےٹک ٹاک شو لگا تھا دو کلپ میں نیں دیکھے پہلا کلپ لڑکا دوسرے سے تماری بیوی شہر ک�� ہے جواب نہیں گاوں کی پہلا لڑکا اچھا گاوں کی ہے میں سمجھا تماری ہے تو بتاو صحیح ہے یا
خوب لوگ دیکھے ہیںں میں نے ٹویثر پر خوب ایک دوسرے کو ذلیل کرتے ہیں جس شخص کی کوہی عزت نہ ہو وہ دوسرے کی عزت کی بھی پرواہ نہیں کرتا تو کیا فاعدہ کس کو گندی بات بولنے کا
@hinaparvezbutt اسی بیٹی کو قرض سکیم کی سربرہ بنایا گیا اور کروڑں لوکوں نے دو دو سو فیس جمع کریاہی وہ بھی کھا گہیں کسی ایک کو بھی قرض نہیں ملا پھر بھی کہتے ہو جرم کوہی نہیں
@hinaparvezbutt وہ بھکاری سہی جس کا دل کرے بھیک پر غریبوں کا حق نہیں کھانا میری ماں مجھ سے کہا کرتیں تھیں بیٹا پاس کچھ نہ ہو کھانے کو تو مانگ کے کھا لینا پر کسی کا حق نہ کھانا
@iVeenaKhan بھٹو نے کوی نقصان نہیں کیا وھ ایک کھرا انسان تھا افسوس کے طاقتور کے خلاف بولنا بہت مشکل ہے بھٹو نے ایٹم کی بنیاد رکھی وہ ابنے ملک کی خاطر جذبات میں ایا اور بدتمیزی کی مذدر کو بھٹو نے حق دیا
@AryaanSaad @iVeenaKhan نواز شریف صاحب نے جو11 ڈیم بناے وہ کہاں بنے کسی ایک جگہ کا نام بتاو وہ ایوب خان کا دورہ تھا جب پاکستان نے جرمنی کو قرضہ دیا وہ ایوب خان کادور ٹھا جب پی ای اے بہترین تھی
@DrSMFanClub سر امیر کے لیے کوہی کوہی جے ای ٹی نہں کوہی جیل نہی کوہی کانون نہیں یہ سارے کانون غریب پے لاگو ہیں کوہی عام شخص چھوٹی سی غلطی کرے تو سب سے پہلے چانٹہ لگتا ہے