💥💥طلبہ متوجہ ہوں💥💥
کل سے انٹرمیڈیٹ کے طلبا پارٹ 2 (کمپوزٹ) امتحانات کے نتائج ملتوی ہونے کی خبروں کی صداقت کے بارے میں پوچھ رہے ہیں.
یہ لیٹر ساہیوال بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی موجود ہے. نتائج کا اعلان پروموشن پالیسی کے کابینہ سے منظوری کے بعد کیا جائے گا.
میرا کوئی آرگومنٹ نہیں. میری کوئی دلیل نہیں. مجھے سے غلطی ہوئی. میں معافی چاہتا ہوں.
کیا اعلی ظرف رویے کا مظاہرہ کیا ہے مولانا طارق جمیل صاحب نے. یہ ایک بڑے آدمی کی نشانی ہے. اور بڑا آدمی جب معذرت کرتا ہے تو اس کا… https://t.co/UCtMXRV8zp
میرا کوئی آرگومنٹ نہیں. میری کوئی دلیل نہیں. مجھے سے غلطی ہوئی. میں معافی چاہتا ہوں.
کیا اعلی ظرف رویے کا مظاہرہ کیا ہے مولانا طارق جمیل صاحب نے. یہ ایک بڑے آدمی کی نشانی ہے. اور بڑا آدمی جب معذرت کرتا ہے تو اس کا… https://t.co/H9SmJtujAQ