پی پی کےچیئرمین @BBhuttoZardari آج 16 نومبر کو نوبجے شب گلگت پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گےلائیوکوریج کوممکن بنانےکےلئےpppکےآفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کےعلاوہ درج ذیل سیٹلائیٹ فریکوئنسی پربھی کلین فیڈ دستیاب ہوگی
Pak Sat KU
10992 Frequency
1600 Symbol Rate
Vertical
#گلگت_الیکشن_کا_فراڈ دیکھیں
تحریک انصاف حاصلِ شدہ ٹوٹل ووٹ
70ہزار 2 سو 37 ووٹ:
سیٹ 10
پیپلز پارٹی حاصل شدہ ٹوٹل ووٹ
80 ہزار 9 سو 87 ووٹ:
سیٹ صرف 03
پیپلزپارٹی گلگت کی ووٹ لینے والی سب سے بڑی جماعت بن گئی ان شاءاللہ پولنگ گنتی پھر ہوگی اور سیٹیں واپس لیں گے @BBhuttoZardari