بغل میں چھری منہ میں رام رام ، بھارتی وزیراعظم مودی نے 23 مارچ کو یوم پاکستان پر عمران خان کو خط لکھ کر نیک تمناؤں کا اظہار تو کیا لیکن مارچ 2021 میں بھارت کو کورونا وائرس کی 40 لاکھ ڈوزز پاکستان کو بھجوانی تھیں وہ نہیں بھجوائیں اسد عمر نے مودی کے قول و فعل کا تضاد بے نقاب کر دیا