ولی خان 1990 کے الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست سے ہارے تو نواز شریف نے انہیں سینیٹر بننے کی آفر کی جسے ولی خان نے مسترد کر دیا یہ ولی خان کا اصول تھا آجکل بہت سے لوگ ( ایمل ولی ) جب الیکشن ہارتے ہیں تو وہ سینیٹر بن جاتے ہیں ! حامد میر
عالمی پاسپورٹ رینکنگ جاری!!
پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ میں نمبر 4 پوزیشن پر براجمان, افغانستان, شام, اور عراق کے بعد,
خوفناک صورتحال!!🛑
لیکن ہمیں تو بتایا گیا, اگر عاصم منیر نا ہوتا تو پاکستان کا حال عراق اور شام جیسا ہو جائیگا!!
کہاں ہے وہ سارے بیغرت جو بھنگڑے ڈال رہے تھے
لیں جی، دنیا کے طاقتور ترین اور کمزور ترین پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ Henley پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق "کمزور ترین" پاسپورٹس میں پاکستان چوتھے نمبر پر ہے۔۔کل 101 درجہ بندیوں میں پاکستان کا نمبر 98 ہے۔۔یمن بھی پاکستان کے ساتھ 98ویں نمبر کا مشترکہ حقدار ٹھہرا ہے۔۔پاکستان سے نیچے صرف تین ممالک ہیں۔۔عراق، شام اور افغانستان۔۔۔ پاکستان کا حصہ رہنے والا بنگلہ دیش بھی پاکستان سے اوپر 95ویں نمبر پر ہے۔۔۔پاکستان سے شکست کھانیوالا بھارت پاکستان سے بہت اوپر 77 نمبر پر ہے یعنی انکا پاسپورٹ پاکستان سے کئی درجے بہتر قرار دیا گیا ہے۔۔۔ویسے تو باقی ساری دنیا کے پاسپورٹ پاکستان سے بہتر قرار دیئے گئے ہیں مگر چند ایک کے نام یوں ہیں: صومالیہ، ایتھوپیا، اریٹیریا، سوڈان، ساوتھ سوڈان، میانمر، کانگو، بھوٹان، ہیٹی، چاڈ، یوگانڈا، مالی، نائجر، ٹوگو، برکینا فاسو۔۔۔
آئی پی پی ’’سفائر پاور جنریشن لمیٹڈ‘‘ کو 2015 میں لائسنس جاری کیا گیا، 28 نومبر 2016 کو لائسنس میں 25 سال کی توسیع کی گئی، جو 12 جولائی 2040 تک valid ہے۔ سفائر LNG پر تقریباً 225 میگا واٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔
2015 اور 2016 میں کون سے عظیم قائ�� حکمران تھے ؟
16 ارب ڈالر میں 12.5 ارب ڈالر دوست ممالک کے ہیں، اِن کو اپنے زرمبادلہ ذخائر کہتے ہی کیوں ہیں، عرب امارات نے پیسے مانگے تو گھبراہٹ ہوئی، سعودی عرب مدد نہ کرتا تو معیشت بیٹھ جاتی ہے، دوست ممالک کے ڈالر نکالیں تو اگلے ماہ ڈیفالٹ ہو جائے گا، یہ معاشی صورتحال ہے۔ محمد زبیر
بھارت تو خیر خطے میں سب سے آگے ہے، دنیا کی 5ویں بڑی معیشت سے معاشی مقابلہ بنتا ہی نہیں، حیران کن ہے ایران پر 47 سال سے پابندیاں ہیں، وہاں ماہانہ اوسط آ��دن پاکستان سے 3 گنا زیادہ ہے
پچھلے تین سال سے خبریں آ رہی ہیں بڑے بڑے کاروباری لوگوں کو UAE کا ویزہ نہیں مل رہا تھا
��ب UAE میں موجود پاکستانیوں کو ملک سے نکالا جا رہا ہے
آپ بتائیں کب عمران خان دور میں کسی اسلامی ملک نے کہا ہو ہمارے پیسے واپس دو جیسے UAE نےابھی کہااور کب یوں پاکستانیوں کو نکالا گیا
اطہر کاظمی
اسٹیٹ بنک کے پاس 15 ارب ڈالر کے غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر ہیں لیکن ہم نے اگلے ایک سال میں 21 ارب ڈالر کی قرضوں کی ادائیگیاں کرنی ہیں تو اس طرح ہمارے جو نیٹ ذخائر ہیں وہ منفی 6 ارب ڈالر ہیں ! شہباز رانا ۔۔۔
2013-14 کا وقت جب اسٹبلشمنٹ ایسی کرپشن پر خاموش رہتی بلکہ تحفظ فراہم کرتی اور آج نواز شریف اور زرداری کی کرپشن کو بھرپور طریقے سے دیکھایا جا رہا ہے ۔
رجیم چینج کا زوال اور اسٹبلشمنٹ کی اپنے آپ کو کلین چٹ دینے کا ڈرامہ قوم چوتھی دفعہ دیکھ رہی ہے
خطرہ کی گھنٹیاں بج گئیں فوڈ سکیورٹی خطرہ میں آ گئی
جنوبی پنجاب میں گندم کی ای��ریج فی ایکڑ 7 سے 10 من تک گر گئی اور وجہ کھادوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے کھادیں مہنگی ہوئیں کسانوں نے کھادوں کا استعمال کم کیا اور نتیجہ سامنے ہے۔
کسان مرا تو سب مریں گے
جس طرح کے معاہدے شریف خاندان نے بجلی اور گیس کے متعلق کیے، اس سے بڑا ظلم وہ اس قوم کے ساتھ اور کچھ نہیں کر سکتے تھے۔ تین تین بجلی گھر بند پڑے ہوئے ہیں، ہمیں ان کی ضرورت نہیں، لیکن ان کے فیول اور تیل کا خرچہ پاکستانی قوم اپنی جیب سے ڈالروں میں ادا کر رہی ہے۔
🚨 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے"ڈونالڈ ٹرمپ کا پچھواڑا چومنے کیلئے ہر ماہ" 12ملین ڈالرز ادا کئے ہیں
2025 سے اب تک 13کروڑ ڈالرز یعنی پاکستانی عوام کے ٹیکس کے 35 ارب روپے عاصم منیر نے ڈونالڈ ٹرمپ کا"فیورٹ فیلڈ مارشل"بننے کیلئے پھونک دئے
"یہ تھا افواج پاکستان کا ویژن"
@OfficialDGISPR
بجلی کا وہ سچ جو آپ کو جاننا چاہیے پہلے یہ سمجھیں کہ آئی پی پی کیا ہے؟ آئی پی پی یعنی وہ نجی کمپنیاں جنہیں حکومت نے بجلی بنانے کا ٹھیکہ دیا۔ معاہدہ ہوا کہ “بجلی بناؤ یا نہ بناؤ، پیسے ملتے رہیں گے۔” اسی کو کیپیسٹی پیمنٹ کہتے ہیں۔اب اصل حساب دیکھیں گزشتہ 10 سال یعنی 2013 سے 2024 تک کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں آئی پی پیز کو 8 ہزار 344 ارب روپے کی ادائیگی کی گئی۔ اس وقت آئی پی پیز 150 ارب روپے ماہانہ وصول کر رہے ہیں، اس میں وہ پلانٹس بھی شامل ہیں جو چل ہی نہیں رہے۔ چار پاور پلانٹس کو ماہانہ 10 ارب روپے مل رہے ہیں جبکہ بجلی کی فراہمی صفر ہے۔ 50 ارب روپے کی لاگت سے بنی ایک آئی پی پی کو اب تک 400 ارب روپے کی ادائیگیاں ہو چکی ہیں۔یہ پیسے آتے کہاں سے ہیں؟ آپ کی جیب سے، آپ کے بجلی کے بل سے۔ مسلم لیگ ن کے دور 2013 تا 2018 میں سب سے زیادہ 130 کمپنیوں کے ساتھ یہ معاہدے کیے گئے۔ کچھ معاہدے 2050 اور 2051 تک کے ہیں یعنی آنے والی نسلیں بھی یہ قرض چکاتی رہیں گی۔نتیجہ کیا نکلا؟بجلی گھر موجود ہیں، صلاحیت 46 ہزار میگاواٹ ہے، ضرورت صرف 20 ہزار میگاواٹ کی ہے۔ پھر بھی لوڈشیڈنگ، پھر بھی مہنگے بل، پھر بھی اندھیرا یہ غربت نہیں یہ منظم لوٹ مار ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہم بطور قوم اپنے حقوق کے تحفظ میں کمزور پڑ چکے ہیں اور یہ لوٹ مار اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ��وام نہیں جاگے گی۔ مہرقصوری✍🏻