🔴 استنبول کے ایک بازار سے نقارہ حق:
غزہ کربلا ہو گیا، غزہ کربلا ہے۔
میں ہر مسلمان سے سوال کرتا ہوں جو (اٹھتے بیٹھتے) کہتے ہیں ہم غزہ کے ساتھ ہیں۔
یہ مجھے کربلا میں حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کی یاد دلاتا ہے۔
اس وقت مسلمان ان کو کہہ تھے ہم آپ کے ساتھ ہیں حسین کے ساتھ ہیں۔
آپ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں ہم حسین کے ساتھ ہیں۔
لیکن ان کی تلواریں یزید کے ساتھ تھیں۔
آج کے مسلمان بھی نمازیں پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، کہتے ہیں ہم غزہ کے ساتھ ہیں۔
لیکن پھر آتے ہیں کولا، پیپسی کی خرید و فروخت کرتے ہیں۔ اسرائیل کی مدد کرنے والے مال کی تجارت کرتے ہیں۔ غزہ میں بچے مر رہے ہیں اور کہتے ہیں ہم غزہ کے ساتھ ہیں۔
ہم غزہ سے مزید قریب ہو گئے ہیں اور اب ہمیں دور سے اسرائیلی جہاز اپنی جانب آتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آج رات ہم پر حملہ کیا جائے۔ میرا موبائل پہلے ہی اسرائیل نے جام کر دیا ہے لہذا اب اس ناکارہ فون کو میں سمندر برد کرتا ہوں۔
آپ سب سے یہی اپیل ہے جو میں گزشتہ ڈیڑھ سال سے کرتا آیا ہوں کہ اگر آپ غزہ نہیں آ سکتے تو کم از کم تمام دینی و سیاسی جماعتیں اور تمام پاکستانی امریکی سفارت خانے پر لا متناہی پر امن دھرنا دیں کیونکہ امریکہ اس نسل کشی میں اسرائیل کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔
بذریعہ اکاؤنٹ ایڈمن
#SupportGaza
#NationRejectsTrumpDeal
فیصل آباد ، سہیل اباد مین بازار، گلی نمبر ایک نذر بٹالہ کالونی میں سیوریج کا پانی گلیوں میں جمع ہے۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں بچے بڑھے سب اسی پانی سے گزر کر جارہے ہیں۔ گزشتہ کئی ماہ سے مسلے کا حل نہیں ہوا۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@DCFaisalabad@commissionerfsd@wasafsd
��� Breaking:
The #HindRajabFoundation files complaint against Lt. Colonel Beni Aharon, responsible for the murder of Hind Rajab.
Today should’ve been Hind's 7th birthday. After a year of research, we’ve identified the commander, the brigade and the battalion who killed her.
More info ⬇️
https://t.co/BquTBlZiRT
اے شیخ محترم! آپ نے جس نظریہ حریت پر اپنی جان جان آفرین کے سپرد کی، آپ نے جن عزائم کا درس دیا، آج شہزادوں نے ان عزائم کو اور نظریہ حریت کو عملی جامہ پہنادیا ہے، یقینا یہ آپ سمیت تمام شہداء کی قربانیوں صلہ ہے،آج اس خوشی کے موقع پر آپ کی بہت یاد آئی،
اے شیخ محترم تیرے جانے 👇
🔴 بنگلہ دیش کے مظاہروں کے بعد پاکستان میں بھی آئی پی پیز کے خاتمے کے لیے شہری دارالحکومت پہنچ گئے۔
▪️ آئی پی پیز 40 خاندانوں پر مشتمل پاکستان کا مراعات یافتہ طبقہ ہے ج�� مختلف پارٹیوں میں موجود ہیں اور حکومتیں بدلنے کے باوجود مفادات اٹھاتا چلا آ رہا ہے۔
▪️ کہا جا رہا ہے کہ آئی پی پیز کے اکثر خاندان، انگریزوں کے انعام یافتہ تھے اور پاکستان بنانے کے عمل میں شریک نہیں تھے۔ تاہم وہ اب پاکستان میں فیصلہ ساز قوت ہیں۔
پولیس تشدد کر رہی ہے، گرفتار کر رہی ہے، حافظ نعیم الرحمن کے کہنے پر جان بھی دیں گے، مر جائیں گے مگر واپس نہیں جائیں گے۔ کارکن کا عزم
#دھرناہونےدو_ورنہ#اب_فیصلہ_دھرنےمیں_ہوگا
🟥 اک دکھ ہے جس کو بیان کرنے کے لیے الفاظ ناپید ہیں، انہیں ایک ایسے ظلم کا سامنا ہے جس کی کوئی مثال نہیں۔ یہ سب ایسی دنیا میں ہو رہا ہے جہاں حضرت انسان ترقی کی نئی معراج کو چھو رہا لیکن انسانیت اور سینوں میں موجود دل جیسے مردہ ہو چکے ہوں۔ اس دنیا کے پاس زیادہ سے زیادہ بے بس ریپلائی ہیں اور کچھ نہیں۔