ایپسٹین فائلز کے بعد اب بشیر فائلز بھی میدان میں ہیں۔ ایپسٹین فائلز نے راز بے نقاب کیے تھے، اب بشیر فائلز نقابیں اتار رہی ہیں۔
وہاں نام سامنے آئے تھے، یہاں کردار سامنے آئیں گے۔ وہاں لوگ صفائیاں دے رہے تھے، یہاں لوگ وضاحتوں کے نئے ریکارڈ بنائیں گے۔
#بشیر_زیب#بلوچستان#اپڈیٹس
اسد محمود کے مبینہ سرکاری گوشواروں میں حیران کن انکشافات! ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ، نقد رقم صرف 6,737 روپے اور اپنے نام کوئی گاڑی نہیں۔
سوال یہ ہے کہ پھر اسلام آباد میں بلٹ پروف وی ایٹ گاڑیاں کس کی ہیں اور دو ارب کے مکان کا کرایہ کون ادا کرتا ہے؟
اسد محمود کے ٹیکس ریکارڈ میں ملتان کی جائیدادوں اور مالی معاملات پر بڑے سوالات اٹھ گئے!
ماہانہ تنخواہ صرف ایک لاکھ روپے، مگر ملتان میں تین کنال کا گھر، 48 مرلے کا نیا پلاٹ اور 400 کنال زرعی زمین کی لیز؟
جی سکس کے بعد اب گلبرگ گرینز اسلام آباد کی جائیداد کا معاملہ بھی زیرِ بحث آ گیا ہے!
ناقدین سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایف بی آر ریکارڈ میں محدود ٹیکس اور کوئی ذاتی کاروبار ظاہر نہ ہونے کے باوجود، مہنگے سیکٹرز کی رہائش گاہوں کے اخراجات اور ملکیت کی اصل حقیقت کیا ہے؟
مولانا عطاء الرحمان کے خلاف سی ٹی ڈی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوتے ہی ہنگامی پریس کانفرنس طلب، کل تک گھیراؤ کی دھمکیاں دینے والے آج وضاحتیں دینے پر مجبور!
ڈیزل ! دوسروں سے حساب مانگنے کا بڑا شوق تھا نا، اب ذرا اپنے ٹبر کی چوریاں گنو۔
گلی 83 کے بے نامی بنگلے، اسد محمود کے جعلی ٹھیکے اور ضیاء الرحمان کا لوٹا ہوا مال سب سامنے آ چکا ہے۔
ان 15 سوالوں کے آخر میں وہ ثبوت پڑا ہے جس کے کھلتے ہی ہتھکڑی پہلے باپ کو لگے گی یا بیٹے کو؟
ڈیزل کے بیٹے اسد محمود کی چوری کا سرکاری ثبوت نکل آیاباپ کو جی سکس کا بنگلہ دینے والے ٹھیکیدار پر پورا سرکاری خزانہ لٹا دیا!15 مارچ 2023 کا خط گواہ ہے کہ دوبارہ ٹینڈر کیے بغیر این 55 کا ٹھیکہ 4.10 ارب سے بڑھا کر سیدھا 4.85 ارب کیا اور امان اللہ خان کی جیب میں مفت کے 75 کروڑ ٹھونس
پاکستان میں یتیم بچوں کے نام پر چندے کی بوری اور لندن کے مے فیئر ہوٹل میں ڈیزل کے بھائیوں کی ایک کروڑ بیس لاکھ کی عیاشی پکڑی گئی!
ضیاء الرحمان، عبید الرحمان اور راشد سومرو 17 دن شوفر والی مرسڈیز، بزنس کلاس اور بارسلونا کے ساحلی ہوٹل میں 33 ہزار 770 پاؤنڈ اڑاتے رہے۔
ڈیزل اور اس کی لوٹ مار ٹیم کے گرد گھیرا تنگ، 7 اگست 2023 کے پکڑے گئے خفیہ خط نے پورے ٹولے کی نیندیں حرام کر دیں!
وزارتِ مواصلات کی کرسی پر بیٹھ کر بیٹے اسد محمود نے سلطان محمود کمپنی کو 30 ارب کے ٹھیکے بانٹے اور بدلے میں سیدھا 8 ارب روپے "گڈ ول کمیشن" کی تحریری رسید لکھوائی۔
مقبوضہ کشمیر میں من گھڑت کارروائیوں کے ذریعے بھارت نے جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کے لیے ہر جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان ہر چیلنج سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
ناقدین سوال اٹھا رہے ہیں کہ 13 نومبر کو قیادت کے بھائی مبینہ غیر ملکی دورے سے اسلام آباد اتر رہے ہیں، لیکن ٹھیک اگلے دن عام کارکن کو خالی جیب سڑکوں پر کیوں بلایا گیا؟
وسائل کے بغیر کارکنوں کو میدان میں اتارنے پر اب پارٹی کے اندر سے بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں شہداء کے خاندانوں کے لیے مختص زمین کی منظوری کا معاملہ کیا تھا؟
ایم ایم اے دورِ حکومت میں سرکاری الاٹمنٹ کے عمل کے دوران رکھ گھاس کی زمین مبینہ طور پر فرنٹ مینوں کے نام منتقل کرنے کی شرط رکھی گئی۔
ڈیزل کے سب سے خاص فرنٹ مین امان اللہ کا باہر بھاگنے کا راستہ بند — سفری پابندی لگتے ہی پورے ٹبر کو ہاتھوں پیروں کی پڑ گئی!چمن کے محلہ غریب آباد کا بندہ اسد محمود کے 4.85 ارب کے ٹھیکے اور 75 کروڑ کی بخشش سے جی سکس کے بنگلے، ناران کے ماؤنٹ حیات ہوٹل اور پانچ کمپنیوں کا مالک نکل آیا
مستونگ میں این-25 ہائی وے پر واقع کندوا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا! ⚔️🇵🇰 سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور جہنم واصل جبکہ تمام جوان مکمل محفوظ رہے۔ پاک فوج زندہ باد! 👏