ڈیجٹل دہشت گرد 🔥‼️
پختون نوجوانوں کا یہ گانا اس نظام کی دھجیاں اُڑا رہا ہے خیبر پختون خواہ کے نوجوان کا شعور ، نظام سے نفرت اور ظلم کے خلاف بغاوت !
"سر درد" زا یم ڈیجیٹل دہشت گرد
نشے میں بندے مار دینے والوں کو دیکھیں کیسے رینجرز تحفظ دیا جا رہا ہے اور ایک ٹویٹ کرنے پر ایمان مزاری کو 10سال قید۔۔۔۔نا کوئی پیشی نا کوئی ٹرائل۔ یہ ہے اس ملک کے گھٹیا ترین انصاف کا نظام۔
#StandWithImaanMazari#SaveBalochWomen
مریم نواز فرعون کی بچی کس کے اشاروں پہ ناچ رہی ہو تمارے پیدہ ہونے پہ لعنت ۔۔
200 سے زیادہ شہید ہو چکے ۔
عوام جاگ رہی اہستہ آہستہ انشااللہ شہیدوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے
اپنے اپنے ملک سمیت خطے میں امن لانا ہے اور انسانوں کی بہتری پے کام کرنا ہے تو واحد حل دوستی ہے ، امن ہے ، بات چیت اور مذاکرات ہیں ۔۔
یورپ سے ہی کچھ سیکھ لو جہاں عیاشیاں کرنے آتے ہو❤️🩹