@RShahzaddk اس میں اور میاں نواز شریف میں کوئی فرق نہیں وہ بھی لندن سے تب ہی واپس آئے تھے جب خلات سازگار ہوئے یہ بھی تب ہی واپس آئے گا ج�� ان کے لئے خلات سازگار ہوگے
@ajmaljami اگر وہ رولا گلیوں سڑکوں پر آجائے تو ان کو را کا ایجنٹ کہا جاتا ہے نو مئ جیسا ڈرامہ کر کے لوگوں کے گھروں کے دروازے توڑے جاتے ہیں لوگوں کو سیدھی گولیاں ماری جاتی ہے اور مارنے والوں کے گھر کی راکھیل ہیں پاکستان کی عدالتےجہاں انصاف نام کی کوئی سہولت میسر نہیں بچے آپ بھی نہیں
@fawadchaudhry اس ملک میں دس ہزار صوبے بھی بنالوں کچھ فرق نہیں پڑے گا ہا اگر عوام کو اس کے بنیادی حقوق دے دیئے جائیں ان کو خق اور خقوق کی بات کہنے پر غدار نا ٹھہرایا جائے شائد کچھ تبدیلی آجائے
#PAKWatch🇵🇰: 4 years ago today, IMRAN KHAN led HUNDREDS OF THOUSANDS of Pakistanis into the streets of Islamabad.
Now, my good friend Captain PAK remains ILLEGALLY incarcerated.
FREE IMRAN KHAN.
@ammarmasood3 آپ کی سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں جناب جو ان کو لے کر آئے ہیں وہ تو خکیم شہزاد المشہور لوہا پار کو بھی وزیر اعظم یا صدر پاکس��ان بنا سکتے ہیں پتا سب آپ کو بھی ہیں بس آپ کا زمیر سویا ہوا ہے
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
@iqrarulhassan آپ کو شرم آنی چاہیے آپ کیسے کسی مخب وطن پر الزام لگا سکتے ہیں کہ وہ پاکستان سے پیار نہیں کرتے صرف اس لیے کہ وہ آپ کے آقاؤں کو نہیں مانتے
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائندہ باد
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
یہ اسلامی جمہوریہ پ��کستان ہے۔۔
یہاں بغیر لائنس یا ہیلمٹ کے آپ موٹر سائیکل نہیں چلا سکتے لیکن یہاں بغیر ووٹوں یا عوامی مینڈیٹ کے آپ حکومت بَنا اور چلا سکتے ہیں۔۔
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔۔