It was an honor to meet a person who is
As Muslim filled with Love of Prophet Muhammad PBUH,
As Brother full of Kindness
As Soldier care his Warriorrs
As Leader care his People
Thank You for "JAPPHI"
Congratulations Lt Gen Asif Ghafoor
@peaceforchange@shafqatchodhary@javerias
#عزنا_بطبعنا#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
في هذا اليوم المجيد أدعو الله أن يغفر لمؤسس هذا البلاد الطاهرة
الملك عبدالعزيز بن عبدالرحمن آل سعود.يرحمه الله 🤲
-
ويشرفني أن أتقدم بخالص التهنئة لمقام مولاي خادم الحرمين الشريفين
الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود حفظه الله.
وإلى مقام سيدي صاحب السمو الملكي الأمير
محمد بن سلمان بن عبدالعزيز.
ولي العهد رئيس مجلس الوزراء أيده الله بنصره .
وإلى الشعب السعودي الأبي..💚
والى كل مقيم يُحب تراب وطن التوحيد والمقدسات .
🇸🇦💚🇸🇦
#عزنا_بطبعنا#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
الشجرة المباركة التي أعز الله بها راية الإسلام 🇸🇦
-
الملك المؤسس عبدالعزيز وأبناؤه البررة من بعده يرحهم الله.
-
وصولاً الى مولاي خادم الحرمين الشريفين
الملك سلمان بن عبدالعزيز آل سعود يحفظه الله 🤲
ومعزي الثاني سيدي صاحب السمو الملكي الأمير محمد بن سلمان بن عبدالعزيز آل سعود
ولي العهد أعزه الله.
-
أسرة مباركة كريمة 💚
🇸🇦💚🇸🇦
"شہید کسی خاص طبقے یا فرد کے نہیں، بلکہ ملت و قوم اور ملک کے ہوتے ہیں"
جب ہم لفظ 'شہید' سنتے ہیں، تو ہمارے ذہن میں ایک ایسے انسان کا تصور ابھرتا ہے جس نے اپنی زندگی کی تمام بہاریں، اپنی خواہشات، اپنے خواب اور اپنے پیاروں کی محبت کو ایک عظیم مقصد پر قربان کر دیا۔
شہید وہ نہیں جو صرف اپنی ذات کے لیے جیا ہو، شہید تو وہ لافانی کردار ہے جو پوری قوم کی بقا کے لیے موت کی آغوش میں مسکراتے ہوئے چلا جاتا ہے۔
کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا:
کوئی معشوق ہے نہ رقیب ہے، نہ غرض ہے کوئی نہ ملال ہے یہ جو چاک چاک ہے پیرہن، یہ وطن کی مٹی کا حال ہے۔
ایک عام انسان جب مرتا ہے، تو اس کا دکھ صرف اس کے خاندان یا قبیلے تک محدود ہوتا ہے۔ لیکن جب ایک سپاہی، ایک محافظ یا حق کا راہی شہید ہوتا ہے، تو اس کا خون کسی ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری ملت کا اثاثہ بن جاتا ہے۔ شہید کی کوئی ایک زبان نہیں ہوتی، اس کا کوئی ایک صوبہ نہیں ہوتا، اس کا کوئی ایک طبقہ نہیں ہوتا۔ اس کا رنگ، اس کی نسل اور اس کی پہچان صرف اور صرف اس کا ملک اور اس کی قوم ہوتی ہے۔ وہ سرحد پر کھڑا ہو کر گولی اپنی چھاتی پر کھاتا ہے تاکہ اندرونِ ملک بسنے والا ہر شہری، چاہے وہ امیر ہو یا غریب، سندھی ہو یا بلوچی، پنجابی ہو کر پختون، وہ امن کی نیند سو سکے۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شھید کی تعظیم کیوں ضروری ہے؟ اس کی اہمیت کیا ہے؟
نمبر 1: شہید کی تعظیم دراصل اس وطن اور مٹی کی تعظیم ہے۔ اگر آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں، اگر آج ہماری مساجد، ہمارے اسکول اور ہمارے گھر محفوظ ہیں، تو یہ انھی شہیدوں کے پاک خون کا صدقہ ہے۔ جو قوم اپنے محسنوں کو بھول جاتی ہے، تاریخ اس قوم کا نام و نشان مٹا دیتی ہے۔
نمبر 2: شہید کی تکریم آنے والی نسلوں میں جذبہِ ایثار پیدا کرتی ہے۔ جب ایک نوجوان یہ دیکھتا ہے کہ ملک و ملت کے لیے جان دینے والے کو قوم اپنے سر کا تاج بناتی ہے، تو اس کے دل میں بھی وطن کی حفاظت کا جذبہ انگڑائیاں لینے لگتا ہے۔
نمبر 3: مذہبی اور روحانی طور پر بھی شہید کا مرتبہ تمام انسانوں سے بلند ہے۔ خالقِ کائنات نے قرآنِ مجید میں صاف فرما دیا کہ شہید کو مردہ نہ کہو، وہ زندہ ہیں لیکن تم شعور نہیں رکھتے۔ جب خدا نے انہیں یہ لافانی زندگی دی، تو ہم کون ہوتے ہیں ان کی قربانی کو بھولنے والے؟
شہید کی تعظیم کا مطلب صرف یہ نہیں کہ سال میں ایک دن ان کی یاد منا لی جائے یا چند نعرے لگا دیے جائیں۔ شہید کی تعظیم کا سچا تقاضا یہ ہے کہ ہم ان کے پسماندگان، ان کے بوڑھے ماں باپ، ان کی بیواؤں اور ان کے یتیم بچوں کو اکیلا نہ چھوڑیں۔ انہیں یہ احساس دلائیں کہ ان کا بیٹا یا باپ رخصت ضرور ہوا ہے، لیکن پوری قوم ان کی پشت پر کھڑی ہے۔
آخر میں، میں اپنے وطن کے تمام شہدا کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہوئے
:شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے۔
لہو جو ہے شہید کا، وہ قوم کی زکوٰۃ ہے۔
#OurMartyrsOurHeroes
#Shaheed #شہید #ہمارے_شھید_ہمارے_فخر
ممبئی کا لاجواب 'ڈبہ والا' سسٹم! 🇮🇳🍱
ممبئی کے 5,000 ڈبہ والے روزانہ 2 لاکھ ملازمین کو بغیر کسی ایپ یا جی پی ایس کے وقت پر گھر کا کھانا پہنچاتے ہیں۔ 130 سال پرانے اس کلر کوڈنگ نظام کو فوربس کی جانب سے 99.9999% درستگی (Six Sigma) کا ایوارڈ مل چکا ہے، جس میں 60 لاکھ میں صرف 1 غلطی ہوتی ہے۔
This is the tree foreigners pluck money from before sending it back home. 🌳💸
Keep this picture in mind the next time you ask your father, brother, or husband for the latest iPhone. 😄📱
Money doesn’t grow on trees — someone worked hard for it.