بےشرم سعودیہ، UAE, دبئی، پاکستان نے جب فیصلہ کر لیا کے یہودیوں کو accept کرنا ہے۔۔ تب حماس اور فلسطین کے مسلمانوں نے یہ آخری جنگ اپنی آنے والی نسل کے لئے شروع کردی
کیوں کے انکو پتا ہے سارے مسلمان ملک بک چکے ہیں
اللّه انکو طاقت دے آزادی کی جنگ جیتنے کی
#SupportGaza#طوفان_الأقصى
اگر یہ یہاں، کیمروں کے بالکل سامنے فائرنگ کر رہے ہیں... تو پھر دور دراز علاقوں میں یہ کیا کر رہے ہوں گے؟ سرل المیڈا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@cyalm
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان کی رپورٹ شدہ علامات اور وجع
اگست 2026 کے حالیہ عدالتی دستاویزات اور میڈیا رپورٹس کے مطابق، اڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے درج ذیل شکایات کی ہیں:
- سر درد / سر میں بھاری پن
- دل کی دھڑکن تیز ہونا (پَلپٹیشنز)
- بے چینی اور بے سکونی
- شدید اینزائٹی، جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے ان کی بیوی/خاندان سے زیادہ بار رابطے کی تجویز دی تاکہ اینزائٹی اور بلڈ پریشر کنٹرول ہو سکے۔
ان کی بہن، عُظمیٰ خانم (جو کہ خود میڈیکل پروفیشنل ہیں)، نے کہا ہے کہ وہ جسمانی طور پر مستحکم ہیں لیکن جیل میں تنہائی اور نفسیاتی دباؤ کا شدید شکار ہیں۔
عمران خان خود اپنی علامات کا تعلق خاندان سے کم ملاقاتوں، اخبارات/ٹی وی کی عدم دستیابی، اور طویل قید کے ذہنی دباؤ سے جوڑتے ہیں۔
اگست 2026 میں پاکستان کی سپریم کورٹ نے ان کی صحت کی بنیاد پر جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا تھا لیکن ناپاک فوج نے اس کو ٹرینگ ایکسرسائز کے طور پر استعمال کیا۔
“خفیہ مشینوں” کے بجائے زیادہ معقول وضاحت
اگر یہ فرض بھی کر لیا جائے کہ کسی کا مقصد کسی اعلیٰ سطح کے قیدی پر دباؤ ڈالنا یا اسے توڑنا ہے، تو بہت سے آمرانہ نظاموں میں دستاویزی “ٹول کٹ” یہ ہے:
- طویل عرصے تک تنہائی یا تقریباً تنہائی میں رکھنا
- خاندان سے ملاقاتوں اور فون کالز پر پابندی/محدودیت
- طبی امداد میں تاخیر یا ناکافی علاج
- غیر متوقع تاریخوں والی عدالتی پیشیاں، بار بار ٹرانسفر، اور مقدمات کا بوجھ
- مسلسل نگرانی اور پرائیویسی کا نہ ہونا
- معلومات سے محرومی (اخبارات نہ ہونا، ٹی وی محدود، مواصلات پر کنٹرول)
یہ سب عوامل اکیلے ہی مستقل اینزائٹی، نیند کی خرابی، اور بار بار سر درد پیدا کرنے کے لیے کافی ہیں؛ اس کے لیے کسی قیاسی ٹیکنالوجی یا “خفیہ شعاعوں” کی ضرورت نہیں۔
ایسٹ انڈیا کمپنی کی قاتل قابض ناپاک فوج مُردہ آباد
ماں شوکت خانم تجھے سلام ❤️
باقی ماؤں کے دودھ میں ایسا کیا نہیں تھا جو عمران خان جیسے شیر مرد قلندر جیسا دوسرا مرد نہ دے سکیں؟
جو بھی آیا، بزدل اور منافق نکلا۔ پتہ نہیں اس قوم کی مائیں اپنے بچوں کو کیا کھلاتی رہیں کہ وہ حق کے لیے ڈٹنے کے بجائے مفاد کے آگے جھک جاتے ہیں۔
عمران خان زندہ آباد ❤️✊🏼
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
"عمران خان نے ایک بات بار بار مجھے کہی کہ میرے ساتھ ظلم ہورہا مجھے یہ ٹارچر کررہے ڈاکٹرز کہتے طبیعیت خرابی کی وجہ humans contact نہ ہونا ہے۔ جیل کے ڈاکٹرز نے ان کو میری طبیعت خرابی کا بار بار بتایا لیکن کوئی سنتا ہی نہیں تھا ۔ دس اگست کو جو ڈاکٹرز آئے انہوں نے کہا کہ آپ کو جو قید تنہائی میں رکھا جارہا جو مینٹل ٹارچر کیا جارہا اس کی وجہ سے جو Anxiety ہو رہی تبھی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہورہا ہے۔ انہوں نے بار بار کہا میری قوم کو بتاؤ یہ انسان نہیں ہیں یہ ظلم کررہے ہیں بشری بی بی کے ساتھ ظلم کررہے"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
"مجھے بار بار کہا کہ یہ بہت ظلم کررہے ہیں ، جیل میں جو ڈاکٹرز آئے نے کہا کہ یہ بیماری نہیں human contact نہ ہونے کی وجہ سے ہورہا ہے دو دن اخبار دیا پھر بند کردیا،عمران خان کی ایک آنکھ پر پٹی لگی ہوئی تھی"۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان
Flower petals are being spread on the road, on which Imran Khan will travel from the jail to Shifa hospital. 3years solitary confinement has not diminished Imran Khan’s aura!
وہ مجھے پھانسی دے دیں گے، اس لیے نہیں کہ میں نے کوئی جرم کیا ہے، بلکہ اس لیے کہ میں نے انھیں ان کا اصلی چہرہ دکھا دیا ہے وہ جاہل بھی ہیں اور بدمعاش بھی اور یہی پہچان انہوں نے اپنے جرائم سے بنائی ہے۔
یونانی فلسفی
سقراط
#EnoughIsEnoughFreeKhan#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
دنیا میں شروع سے ایسا ہی ہوتا آیا ہے مگر ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ عوام بھی ساتھ ہونے کا دعوای کر رہی ہو مگر پھر بھی لیڈر تنہا اور بے بس ہو یا تو ظالم حد سے زیادہ طاقتور ہے یا ساتھ دینے والے دوغلے اور منافق
یہ دل مانتا ہے کہ دونوں بچیوں کو ایک ہی وقت میں ہارٹ اٹیک ہو گیا؟ اور دونوں بچیاں ایک ہی وقت میں مر گئی؟
آج ہم صحافی اتنے بے ہس ہو چکے ہیں؟ کہ غریب کی دو بچیوں کے لیے آواز نہیں اٹھا پا رہے؟ اسد علی طور
قید، سازشیں، غدار اور بھکاؤ جرنیل سب میرے سامنے جھکے ہوئے ہیں۔ میں ایک آدمی، پوری قوم کی آزادی کا نشان ہوں۔
توڑو گے تو اور بھی مضبوط بنوں گا۔ میں وہ آدمی نہیں جو جھک جائے گا، میں وہ حقیقت ہوں جس کا سامنا کرنے سے تم کانپتے ہو۔ ✊🏼
آزادی ✊🏼
#عمران_خان#میں_جو_ہوں_وہی_ہوں#آزادی
Three years. Thousands of days behind prison walls. Endless attempts to break his spirit. Yet they have failed.
A leader is measured not by the comfort of office, but by the courage to endure sacrifice for principle.
The struggle for democracy, constitutional rule, and the people's right to choose their future does not end with arbitrary detentions. It grows stronger.
Imran Khan remains unbowed. And so does the hope of millions who refuse to surrender.
#KhanIllegallyJailed3Years
#WorldwideProtestsForImranKhan
ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی پروڈکشن کمپنی بند کر دیں نوجوانوں نے جھوٹی مطالعہ پاکستان مسترد کر دی ہے
جین ذی نے نئے ملی نغمے لکھنے شروع کر دئیے ہیں❤️🩹
آؤ بچو سیر کرائیں تم کو پاکستان کی
جس میں قیمت کوئی نہیں ہے تیری میری جان کی ۔
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥