ننھے بلال کی زندگی بچانے کے لیے تقریباً ستر لاکھ کی ضرورت ہے۔ ویڈیو میں بلال کی والدہ کا رابطہ نمبر، انہی کا بینک اکاؤنٹ، اُنہی کا جیز کیش اور ایزی پیسہ نمبر شئیر کیا جا رہا ہے۔ آپ سب تھوڑی تھوڑی مدد بھی کریں گے تو انشاء اللہ بلال کی زندگی بچائی جا سکے گی۔
جب اللہ تمہیں کسی چیز سے بچا لے، تو یہ نہ کہو کہ میں فجر پڑھتا تھا، میں صدقہ کرتا تھا، یا میں اذکار کا پابند تھا، اسی لیے میں بچ گیا
بلکہ یوں کہو: اللہ نےمجھے اپنی رحمت سے نجات دی۔
جیسے اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا:
"فلمَّا جاء أمرُنا نجينا صالحاً والذين آمنوا معهُ برحمةٍ منا+
کچھ چیزیں زندگی میں مجھے کبھی نہیں بھولی نا بھولیں گی زندگی جتنی مرضی حسین ہو ماں کے جانے کے بعد ماں کا جنازہ اور تدفین کے بعد اوپر مٹی ڈالنا اور وہ چھوٹے بھائی کی فجر ٹائم کال جس میں وہ بتا رہا امی وفات پا گئی ہیں یہ اتنا مشکل ترین وقت ہوتا ہے اللہ کسی پر نا لاۓ 🥹🥹🥹😭😭
زندگی کے 29 برس گزارنے اور شعور کے10 سال دیکھنے کے بعد یہ سمجھ آیا ہے کہ دنیا میں مذاہب عقائد اور نظریات بے شمار ہیں مگر سب سے اہم چیز انسانیت، برداشت، اختلافِ رائے کا احترام اور ہر انسان کو اپنی مرضی سے جینے کی آزادی دینا ہے۔
Pakistan Shaheens become the first team to reach the final of the ACC Asia Cup Rising Stars Tournament for the 5th time #Cricket#PAKvBAN#EmergingAsiaCup
اللہ نے آپ کو عروج دیا ہے اس کے لیے کوئی مشکل نہیں زوال لانے میں اس لیے عروج کے وقت لوگوں کو ریپلائی کیجیے کال کو اٹینڈ کیجیے ہنس کر بلاہیے اور اگنور نا کیجیے جو محبت کرتے اس کا جواب محبت سے دیجیے آپ کا عروج قائم رہے گا 😊
بیٹی کو یہ مت کہو کہ "تیری ڈولی چلی اے تے واپس تیرا جنازہ آوے" بیٹیاں بانٹنے کے لیے نہیں ہیں کہ اٹھا کہ ہر ایرے غیرے کو دے دیں سوچ سمجھ کے دیکھ کر شادی کیا کریں۔