بی جے پی ترجمان کی جانب سے حضور علیہ السلام کی شان میں گستاخانہ کلمات کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ان گستاخانہ کلمات سے پوری دنیا کے مسلمانوں ��ے دل چھلنی ہوئے ہیں ۔مسلمان کے لئے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذات بارے ایک لفظ بھی قابل برداشت نہیں ۔
1/2