الحمد اللہ
تمام عزتیں اللہ کی طرف سے ہیں۔ اللہ ہر چیز پہ قادر ہے۔
میں اللہ کے فضل بعد
اپنیے قائد محمد نوازشریف شہباز شریف محترمہ مریم نواز شریف حمزہ صاحب سوشل میڈیا والنٹیرز کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھ کارکن کو عزت سے نوازا۔
میری کامیابی ہر اس کارکن کی کامیابی ہے جو محنت وفاداری مستقل مزاجی پہ یقین رکھتا ھے۔
ایک کارکن کو قومی اسمبلی کا رکن بنانے سے ایک پیغام ملا کہ جماعتیں اپنے مخلص ساتھیوں وفادار کو نظر انداز نہیں کرتیں۔
انشاء اللہ اسمبلی میں خواتین اور نوجوانان کے مسائل کو اجاگر کرونگی۔
پیپلز پارٹی والے NA 127 میں ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، لوگوں سے ووٹ کے لیے قرآن پاک اور مقدس کتابوں پر حلف لیے جا رہے تھے ، بلاول صاحب لاہور کا امن خراب کرنے آئے ہیں، مکمل قانونی کارروائی کروائیں گے۔ موقع پر میڈیا لے کر پہنچا اور پکڑ لیا
اپنے حلقے کے لوگوں سے ملاقات ، اور آٹھ فروری کو قوم کے بہتر مستقبل کے لیے شیر پر مُہر لگانے کی درخواست کی، لوگوں نے میاں نوازشریف اور مسلم لیگ ن پر بھرپور اعتماد اور محبت کا اظہار کیا۔
#NA127Sherka
حلقے میں بھرپور کمپئین کی اور اپنی عوام کے ساتھ وقت گُزارا ، ساتھیوں کی محبت اور جوش دیکھ کر میں یقین سے کہ سکتا ہوں کہ آٹھ فروری کو شیر دھاڑے گا، انشاء اللہ
#NA127Sherka