🚨تہلکہ خیز
ن لیگی رہنماؤں کا باپ ملک عنصر جو حال ہی میں ن لیگ کو خیر باد کہہ کر لات ماری ن لیگ کی پستی اور اصلیت جان کر انہوں نے سارا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے
عمران خان کے بارے میں تمام حقائق قوم کو بتا دیے
جیو پٹواری انسان بننے لگے ہیں
توشہ خانہ میں خان پر جس گھڑی کا جھوٹا الزام لگایا گیا یاسر شامی اس جھوٹ کو سامنے لے آیا گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے فاروق نامی شخص کا جھوٹ بھی بے نقاب کر دیا✊
اللہ تعالیٰ یاسر شامی کی حفاظت فرمائے آمین
پی ٹی ائی قیادت کو عمران خان صاحب کے کیسز کے اوپر زور دیناچاہئے کہ اوپن ٹرائل ہو کیو نکہ اب تو سیکیورٹی کا مسلہ بھی نہیں ہے کیونکہ ایک ہفتہ پہلے ایران اور امریکی وفود کو بہتر سیکیورٹی فراہم کر چکے ہیں!
@PTIofficial
Eid Mubarak to all the Muslims across the globe!!!
BUT dont forget the one and only #IMRANKHAN Whose been in solitary confinment for almost four months!
#عيد_الفطر_المُبارك
جب آپ ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو اپنی مد�� آپ کے تحت بغیر کسی قیادت کے اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سڑکوں پر موجود ہیں تو انہیں دیکھ کر دوسروں کو بھی حوصلہ ملتا ہے۔
گھروں سے اگر نہیں نکل سکتےتو ایسی ویڈیوز کہیں بھی دیکھائی دیں سوشل میڈیا پر تو انہیں شئیر ضرور کر دیا کریں۔