اگر ریٹویٹ نہیں کر سکتے تو ٹوئٹر استعمال کرنا چھوڑ دو ظلم کے خلاف آواز بلند کرو
سرینگر #مقبوضہ_کشمیر کی بیٹیوں کی مودی سرکار کو للکار @FarhanKVirk@mudazir@multan__ @Khan_Inam1
یہ تھریڈ ضرور پڑھیں، اگر مزا نا آئے تو پیسے واپس۔ 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
پرانے زمانے میں مالاکنڈ پہاڑی کے دامن میں ایک گاوں آباد تھا۔جب بھی کوئی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر پہاڑ سے گر جاتی یہ لوگ جاکر ان کا سامان لوٹتے۔یہی ان کا ذریعہ معاش تھا۔ان کا امام مسجد میں نماز کے بعد ++