حسنین، جس نے عید کی خوشیوں کے لیے اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی، عید کی رات ایک ریاستی بارو/دی سرنگ (لینڈ ما/ئن) کے دھم��/کے کا شکار ہو گیا۔
اس المناک حادثے میں مہندی سے رنگے اس کے دونوں ہاتھ کٹ گئے،
جبکہ اس کی وہ آنکھیں بھی ضائع ہو گئیں جنہوں نے ابھی تک دنیا کو دیکھا بھی نہ تھا۔
حسنین گزشتہ دس دنوں سے پشاور کے Lady Reading Hospital میں زیرِ علاج ہے، مگر تاحال شیواہ کینٹ 241 ونگ یا شمالی وزیرستان سیون ڈویژن کی جانب سے اس کے علاج اور بحالی کے لیے کوئی حال احوال نہیں کیے ہے۔
ہم شیواہ 241 ونگ اور سیون ڈویژن سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ حسنین کے فوری، مکمل اور معیاری علاج کو یقینی بنایا جائے تاکہ اسے بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
اور ساتھ ہی سختی سے اپیل کرتے ہے کے تحصیل شیواہ ملک شاہی مومین چیک پوسٹ کے آس پاس لینڈ مائنز کا صفایا کیا جائے ۔
#ClearLandMinesInShewa
#StopPashtunGenocide
#EndSiegeOfPashtuns
دا خاوره د زرګونو کلونو ویاړلی تاریخ لري، او د هغې مینه د هر ریښتیني #افغان په رګونو کې جریان لري.
د څو پرديپالو او جاسوسانو خبرې نه شي کولای د دې خاورې ارزښت او حقیقت بدل کړي.
#افغانستان 🇦🇫
اللّٰہ تعالیٰ نے وہیل کے دودھ کو بھرپور اور مربوط بنایا ہے اس لیے یہ سمندری پانی میں نہیں گھلتی اور اپنے بچوں کی مکمل پرورش کرتی ہے۔
پاک ہے وہ ذات جو ہر جاندار کو بہترین طریقے سے پیدا کرتا ہے، پیمائش کرتا ہے، رہنمائی کرتا ہے اور رزق دیتا ہے۔