چین خود کو افغانستان میں محفوظ تصور کر رہا ہے!
افغانستان میں چین کی جانب سے سولر پینل مینوفیکچرنگ فیکٹری کا قیام ایک اہم اور مثبت پیش رفت ہے، جو نہ صرف افغانستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے، بلکہ دونوں م��الک کے درمیان مضبوط تعلقات کا بھی مظہر ہے۔
اس میں یہ بات بھی اہمیت کی حامل ہے کہ چین کے کارکنان افغانستان میں خود کو محفوظ تصور کر رہے ہیں، جو افغانستان کے امن و امان کی بہتری کا عکاسی ہے۔ چینی کارکنوں کی محفوظ زندگیوں کی یہ صورت حال افغانستان میں مزید بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہو رہی ہے۔
روزانہ 300 سولر پینل کی تیاری اور ہر پینل سے 650 واٹ بجلی کی پیداوار سے افغانستان میں توانائی کی فراہمی میں بہتری آئے گی، جس سے معاشی ترقی، روزگار کے مواقع اور صنعتی استحکام پیدا ہوگا۔
چین کی سرمایہ کاری سے واضح ہوتا ہے کہ افغانستان میں معیشت کی مزید بہتری کے آثار پیدا ہو رہے ہیں، جس سے یہ ملک اگلے چند سالوں میں مزید معاشی ترقی اور خود انحصاری کی راہ پر گامزن ہو سکے گا۔
ان شاءاللہ
مفتی تقی عثمانی صاحب نے حل بتادیا۔ہم نے دیکھا ہے کہ اچھے بھلے پڑھے لکھے نیک لوگ بھی پریشانی، مصیبت یا کسی ضروری حاجت کیلٸے رجوع إلی للہ کے سنت طریقہ کو چھوڑ کر غیر مسنون اوظاف و تعویذوں پر بےحدیقین رکھتے ہیں۔مسنون عمل کے مقابلے میں غیرمسنون عمل اللہ کے دربار میں وزنی ہوسکتاہے؟۔
اس بچی کے بیوفاؤں یعنی امت کے حکمرانوں کو اطلاع ہے کہ یہ حشر کے دن حساب لے گی۔ اس دن کس امریکہ سے ڈر کر بیٹھو گے؟ کیا موت کا خوف نہیں رہا یا آخرت پر ایمان نہیں رہا؟
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ویڈیو بیانات کی ریکارڈنگ کیلیے ہائی کوالٹی فلموں والے کیمروں پہ ایک ارب روپیہ کیوں خرچ کیا
Dr. Zakir Naik: Spent 1 Billion on Cameras – Why Not Use Cheap Ones for Spreading God's Message?
شام کے شہر ادلب میں حسن ںصراللہ کے قتل کی خبر پر جشن، مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں
ادلب پر شام کی اپوزیشن کا کنٹرول ہے۔ حسن نصراللہ کی حزب اللہ نے بشارالاسد کی حکومت بچانے میں مدد کی تھی
شام کے شہر ادلب میں حسن نصراللہ کے مارے جانے کی خبر پر جشن، مٹھائیاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ ان لوگوں کے مطابق حسن نصراللہ نے بشارالاسد کی حکومت بچانے میں مدد کی تھی اور لاکھوں سنی نوجوانوں کو قتل کیا تھا