خدا کی قسم اگر سپریم کورٹ کا حکم بھی آتا ہے تب بھی کسی کا باپ کالا باغ ڈیم نہیں بنا سکتا.
رہبر تحريک اسفندیارولی خان
#SayNoToKalabaghDam#کالاباغ_ڈیم_نامنظور
نن په مسلم باغ (هندو باغ) قلعه سيف الله کې د عوامي نېشنل ګوند د شهداء اګست په ياد کې ډېره لويه او عظيم الشانه جلسه وشوه. د عوامي نېشنل ګوند مرکزي صدر گران اېمل ولي خان. صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی او نورو قائدین جلسې ته خطاب وکړ.
#شہداء_آٹھ_اگست
میں عوامی نیشنل پارٹی کا حصّہ تھا، حصّہ ہوں، اور آخری دَم تک حصّہ رہوں گا، ثمر بلور کے ذاتی فیصلے سے میرا تعلق نہیں۔
بلور خاندان نے قُربانیاں باچا خان بابا اور ولی خان بابا کی راہ پر چلتے ہوۓ دی ہیں اور آگے بھی اُنہی کے راستے پر انشاءاللّٰه چلتا رہوں گا۔
نامور صحافی اور پختون سٹوڈنٹس ف��ڈریشن کے سابق صوبائی صدر اجمل خٹک کشر کی وفات کا سن کر انتہائی دکھ ہوا۔ مرحوم باچا خان اور ولی خان کے نظریات و فکر کے سچے پیروکار تھے۔ انہوں نے پشتون قومی تحریک کے سائے تلے سیاسی جدوجہد کا آغاز زمانہ طالبعلمی سے کیا تھا اور آخری سانس تک قومی تحریک کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہے۔ سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ انہوں نے قلم کے ذریعے بھی اپنی قوم کیلئے آواز اٹھائی۔ صحافت اور کالم نگاری کے میدان میں بھی انکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
انکی وفات انکے اہل خانہ کے ساتھ پوری عوامی نیشنل پارٹی کیلئے بھی ایک صدمہ ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ہم انکے اہل خانہ کے ساتھ شریک ہیں۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
We warmly Welcome to our
مشر ايمل ولي خان
in Peshawar University Tomorrow at 3 pm will be Opening Ceremony of #PSF_MembershipCampaign_2023 Which will address جناب ايمل ولي خان
Campus PSF at PUTA chowk
تيارياں زورو شور سے جاری
#PSF#PSFUOP