لبیک احساس ویلفیئر واصلاح امت۔۔!
1:_ہمارا مقصد لبیک کا پیغام لوگوں تک پہنچانا۔۔
خاص طور پر جہاد اور موجودہ و آنے والے فتنوں کے متعلق سکول کالجز اور سوشل میڈیا پر آگاہی۔۔
2:_غریب غربا و مساکین اور یتیموں کی مالی امداد
آئیں دین کا کام کریں
آئیں ہمارا ساتھ بنیں
@EngrHamidGujjar
ہم گرم کھانے کے ٹھنڈا ہونے کا انتظار کرتے ہیں تا کہ کھانے کیلئے آسانی ہوجائے,
اِس طرح اختلافات کو بھی کُچھ دِنوں کیلئے اپنے حال پر چھوڑ دینا چاہیے تاکہ مناسب حل نکل آئے.!