آئی ایس آئی جیسے حساس ریاستی ادارے کے خلاف میر حاصل بزنجو نے جو ہرزہ سرائی کی ہے، اس پر اب کتنے اینکرز پروگرام کریں گے ؟
اب کوئی اس غدار کتے سے پوچھے گا کہ تم کو کیسے پتہ کہ اس کے پیچھے آئی ایس آئی ہے ؟ کیا تمہارے پاس کوئی ثبوت ہے ؟؟
اپنے نمک حرام سینیٹرز کا گند ISI پر مت ڈالو
بریکنگ نیوز
ڈی جی خان سے ایک اور بھارتی جاسوس گرفتار، جس کا نام راجو لکشمن بتایا جا رہا ہے
لگتا ہے بھارت بھی مریم صفدر کے نقشِ قدم پر چل نکلا ہے۔ روز ذلیل ہوتا ہے لیکن شرم پھر بھی نہیں آتی