جھنگ میں 17 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی
لڑکی فرسٹ ائیر کی طالبہ تھی
جو گھر سے اپنی رولنمبر سلپ لینے نکلی
اور اسے اغواء کرلیا گیا
چار ملزمان نے 3 دن تک مسلسل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا
حالت غیر ہونے پر نجی ہسپتال میں داخل کروایا جسے بعد میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جھنگ میں ریفر کردیا گیا
وہاں بچی جانبر نہ ہوسکی
اور گزشتہ رات ہسپتال میں انتقال کرگئی ہے
میں پولیس ڈیپارٹمنٹ، قانونی اداروں اور حکام بالا سمیت
مریم نواز، شہباز شریف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان
سے اپیل کرتا ہوں
کہ ان ملزمان کو جھنگ ��وک میں سر عام لٹکایا جائے
یہ کیسا معاشرہ ہے جہاں بنت حوا ہم مردوں سے کہیں بھی محفوظ نہیں
بس اتنا کہوں گا کہ اپنی 3 سالہ بچی سے 50 سالہ ��اں تک
کسی کو بھی اکیلا نہ چھوڑیں
اپنی بیٹیوں کو مارشل آرٹ، سیلف ڈیفنس ضرور سکھائیں اور
بچیاں جو میری تحریر پڑھ رہی ہیں اپنے پاس ایک چاقو ضرور رکھا کریں
گھر سے نکلتے ہی وہ چاقو آپ کے ہاتھ میں اٹیک پوزیشن میں ہونا چاہیے
کوئی لڑکا راستے میں چھیڑے یا ہاتھ لگائے تو وہ اپنے ہاتھ سے محروم ہوجائے
ایسے معاشرے میں اپنا دفاع خود کریں
والدین سے گزارش ہے کہ بیٹیوں کو کبھی بھی اکیلا نہ نکلنے دیں گھر سے خدارا 🙏🏼 🙏🏼 🙏🏼
اللہ پاک اس طالبہ کی مغفرت فرمائے
اور درندوں کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنائے
پوسٹ تمام بچیوں تک پہنچائیں شکریہ
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!
ڈاکٹر دانش نے حق ادا کردیا 🔥🔥
عمران خان کے دور میں مشرف سے لیکر اب شہبازشریف فارم 47 والے تک کی حکومت میں سب سے زیادہ خزانے مںں پیسہ موجود تھا 27 ارب ڈالر کے ذخائر تھے ۔ کسی کی ماں کی جرات یے تو چیلنج کرسکے۔ اس حکومت کا وزیرداخلہ کہتا یے کہ ملک سے 100 ارب ڈالر جب سے یہ حکومت آئی یے باہر چلا گیا یے آخر یہ کیسے چلا گیا کون کون ملوث یے؟؟ میں عمران خان کا نمائندہ نہیں ہوں لیکن جو سچ اور حق یے وہ بولا جائے گا ۔ سب جھوٹ بولا گیا کہ خان کی حکومت میں ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا۔جو یہ کہتا ہے وہ بکواس کرتا ہے۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
دنیا کا واحد اسلامی ایٹمی ملک جو بکری ��ن کے بیٹھا ہوا ہے اور دشمن سے اس قدر ڈرتے ہیں چھوٹے بھی بڑے بھی
اور ایک ایران نے ہے جس نے وہ کر دکھایا جو ہم بھی نہ کر سکے۔
مولانا طارق جمیل صاحب 👊🔥
��ن کو سمجھ نہیں آ رہا کے بجلی کے بل پر سبسڈی کیسے حاصل کرنی ہے وہ یہ وڈیو دیکھ لیں
آپ نے اپنا بل آدھا بھرنا ہے آدھا بل اپ کا
وزیر اعلیٰ مریم نواز بھریں گی
جلد از جلد یہ کام کر لیں تاکہ آپ کو سبسڈی مل سکے۔۔۔۔
بھارت میں انتخابی نتائج کے بعد مسلم کمیونٹی کے خلاف تشدد میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ گھروں اور دکانوں کی توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ اب مساجد کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ انسانی حقوق کی پامالی پر عالمی خاموشی کب ٹوٹے گی
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے؟
ہندوستان میں ہندوتوا کے مسلح اور پرتشدد غنڈوں کے ہاتھوں صرف مسلمانوں کے بچے، جوان، خواتین اور بوڑھے ہی غیر محفوظ نہیں بلکہ اب تو مسلمانوں کی قبریں تک غیر محفوظ ہو گئی ہیں.
دہلی میں وزیرآباد کے علاقے کے ایک قبرستان کی قبریں اکھاڑ دی گئیں اور انہیں نذر آتش کر دیا گیا.
پاکستان میں ایک وائرل کرائم ہورہا ہے۔ لوگوں کے فون ہیک ہوجاتے ہیں اور انکے اکاونٹس سے contacts کو پیغامات جاتے ہیں، جس پر لوگ محبت میں پیسے بھیج دیتے ہیں۔ یہ جرم بہت زیادہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کل میرے اپنے بھائی کے ساتھ یہ ہوا ہے۔ دوست پوچھے بغیر محبت میں پیسے بھیج دیتے ہیں۔ لوگوں سے درخواست ہے کہ رشتے داروں یا کسی دوست سے اس طرح کا کوئی میسج اۤئے تو پیسے بھیجنے سے پہلے چیک ضرور کر لیں۔ حکومت سے درخواست ہے کہ اس کا سدباب کرے: عامر متین
@AmirMateen2
حامد میر نے علی پرویز ملک کی منافقت کو ایکسپوز کر دیا🚨
جب وہ اپوزیشن میں تھے تو کہا کرتے تھے کہ اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ بھی جائیں تو جو حکومت 30 روپے کی لیوی لیتی ہے، اسی لیوی کو کم کر کے عوام کو ریلیف دے دیا جائے۔
امریکہ اور ایران کا معاہدہ نہیں ہوسکا، ہم اپنی فائنل آفر دے کر جا رہے ہیں، یہ ایران پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتے ہیں یا نہیں۔ امریکی نائب صدر کی اسلام آباد میں امریکی پریس سے مختصر گفتگو۔ امریکی صحافیوں کے چند سوالات کے جواب دیے۔ یہ ابھی واضح نہیں کہ ایرانی وفد بھی کوئی میڈیا ٹاک کرے گا یا نہیں!