عمران خان کے بیانیہ اور موقف کی اُن کے سب سے بڑے سیاسی حریف مولانا فضل الرحمان نے تائید کردی،ٹی وی پروگرام میں تصدیق کردی کہ عدم اعتماد کی تحریک جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے کہنے پر لائی گئی اور سیاسی جماعتوں نے اسے عملی جامعہ پہنایا، عمران خان کا موقف دُرست ثابت ہوگیا۔۔۔!!!
تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائے،عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے وقت جنرل باجوہ اور فیض حمید ہم سے رابطے میں تھے، دونوں نے سب جماعتوں کو کہا یہ سب کرنا ہے، اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگائی"۔مولانا فضل الرحمان