ہم انسانوں کی شکلوں میں ایسے وحشی ہیں،
کہ جنگل کے درندے بھی ہم سے پناہ مانگتے ہوںگے،
نہ بچی محفوظ نہ بچے،
نہ زندہ عورت نہ مردہ عورت
گھر کیا ہمارے تو قبرستان بھی محفوظ نہیں ،
مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ ��َسَوَّاهَا
سُورَةُ الشَّمۡسِ - 14
اور حکم ہوا کہ: ’’اے زمین! اپنا پانی نگل لے، اور اے آسمان! تھم جا‘‘ چنانچہ پانی اُتر گیا، اور سارا قصہ چکادیا گیا، کشتی جودی پہاڑ پر آٹھہری، اور کہہ دیا گیا کہ: ’’بربادی ہے اُس قوم کی جو ظالم ہو۔
﴿سورۃ ھود، ۴۴﴾
اور ملک میں اصلاح کے بعد خرابی نہ کرنا اور خدا سے خوف کرتے ہوئے اور امید رکھ کر دعائیں مانگتے رہنا۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کی رحمت نیکی کرنے والوں سے قریب ہے
سُورَةُ الأَعۡرَافِ - 56
کسی نئی جگہ اترنے اور وہاں کے شر سے بچاؤ کی دعا
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ
میں اللہ سے اس کے مکمل ترین کلما�� کی پناہ طلب کرتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔
{صحیح مسلم۔۶۸۷۸}
جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تیرا کچھ زور نہیں۔ اور (اے پیغمبر) تمہارا پروردگار کارساز کافی ہے
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ وَكَفَىٰ ب��رَبِّكَ وَكِيلًا
سُورَةُ الإِسۡرَاءِ - 65
انت المقصود ًً❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
فيه معجزه ربانيه قادمه إليك إن شاء الله تحمل العوض والجبر والفرح لقلبك وكل ما رجوته اطمئن هناك فرحه تدبر لك في الخفاء ستأتيك في ايامك المقبله بأذن الله اللهم اسعد قلب كل من كتب لا حول ولا قوه إلا بالله فإنها كنز من كنوز الجنه"
اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
سُورَةُ التَّكۡوِيرِ - 29
کہہ دو کہ: ’’اگر تمام انسان اور جنات اس کام پر اِکٹھے بھی ہو جائیں ��ہ اس قرآن جیسا کلام بنا کر لے آئیں، تب بھی وہ اس جیسا نہیں لاسکیں گے، چاہے وہ ایک دوسرے کی کتنی مدد کرلیں۔
﴿سورۃ الاسراء ،۸۸﴾
اے پروردگار! ہم کو اس میں سے نکال دے، اگر ہم پھر (ایسے کام) کریں تو ظالم ہوں گے
رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ
سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 107
اسی (زمین) سے ہم تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوسری دفعہ نکالیں گے
۞ مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ
سُورَةُ طه - 55