صبح ہی صبح 3OO فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں.
ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں
مجھے فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
ﺻـﺒـــــــﺢ ﺑـــــﺨــــﯿــــــﺮ
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تباہ کر دینے والی چیز الله کے ساتھ "شرک" کرنا ہے، اس سے بچو اور "جادو" (کرنے اور کرانے) سے بھی بچو.
بخاری 5764
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
📣 ﺻـﺒـﺢ ﺑﺨـﯿـﺮ
هٰذَا بَصَاٮِٕرُ لِلنَّاسِ وَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّقَوۡمٍ يُّوۡقِنُوۡنَ.20
یہ(قرآن) تمام لوگوں کےلیے بصیرتوں کا مجموعہ ہے، اور جو لوگ یقین کریں ان کے لیے منزل تک پہنچانے کا ذریعہ اور سراپا رحمت ہے
السلام علیکم صبح بخیر ۔
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
کسی آدمی کے برے ہونے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کی "تحقیر" کرے (حقیر سمجھ کر زلیل کرے)، ہر مسلمان پر (دوسرے) مسلمان کا خون، مال، اور عزت حرام ہیں.
صحیح مسلم 6541
السلام علیکم صبح بخیر
جمعہ مبارک
قآل ﷺ:
جب تم میں سے کوئی وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے پھر نماز کیلئے نکلے، تو وہ جب بھی اپنا داہنا قدم اٹھاتا ہے تو الله اس کیلئے ایک نیکی لکھتا ہے، اور جب بھی اپنا بایاں قدم رکھتاہے تو الله اس کی ایک برائی مٹا دیتا ہے.
ابوداؤد 563
(مسلم 1488
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
عنقریب میری امت میں تیس (30) کذاب پیدا ہوں گے، ان میں ہر ایک گمان کرے گا کہ وہ نبی ہے.. حالانکہ میں "خاتم النبیین" ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا.
"اَنَا خَاتَمُ النَبِیِّیْنَ لَانَبِیَّ بَعْدی"
ابوداؤد 4252
(جامع ترمذی 2219؛ مسند احمد 10459)
السلام علیکم صبح بخیر
رسول ﷺ نے فرمایا:
جب جنتی جنت میں اور دوزخی دوزخ میں داخل ہوجائیں گے،اللّٰه پاک فرمائے گا:"جس کے دل میں رائی کےدانے کےبرابر(بھی)ایمان ہو، اس کو بھی دوزخ سے نکال لو". تب (ایسے لوگ) دوزخ سے نکال لئے جائیں گے.
صحیح بخاری 22
(صحیح بخاری 6560، صحیح مسلم 457)