1965 کی جنگ کے ہیروایم ایم عالم کی ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم نےپاکستان اوربھارت کی جنگ میں دشمن کے پانچ طیاروں کو ایک منٹ میں اور مجموعی طورپر نو طیارے گرا کرنہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کیا۔اس کارنامے پر انہیں دومرتبہ ستارہ جرات کا اعزاز عطاکیا گیا
میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرونا وائرس کےتدارک کیلئے اٹھائے جانے والے اق��امات کی ذاتی طور پر نگرانی کررہا ہوں اور جلد آپ سے مخاطب ہوں گا۔ عوام کو میری نصیحت ہے کہ کرونا سے بچاؤ کیلئے حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔ احتیاط اگرچہ لازم ہے مگر ہیجان کی قطعاً ضرورت نہیں۔
He the first man to block everyone from China and those who visited China....but now😅
He thinks shutting every door to US can help to prevent #Corona but he doesn't know that #Corona can enter to his country with easy 😂😂
اسلام وعلیکم
پاکستان زندہ باد
آج سرعام ٹیم بھیرہ نے الخدمت فاونڈیشن بھیرہ کے ہیڈ جناب عبدالرحمان صاحب سے ملاقات کی۔ بھیرہ مین فلاحی سرگرمیوں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے با�� چیت ہوئی۔ اور انکی طرف سے سرعام ٹیم کے میمبران کوسرجیکل ماسک بھی دیے گئے۔
پاکستان زندہ باد
@iqrarulhassan