تمہیں معلوم ہے سب سے تکلیف دہ کیا ہے؟
"اسے بھلا کر زندگی گزارنا" 😥
اور جانتے ہو اس سے بھی زیادہ دکھ کا باعث کیا ہو سکتا ہے؟
"اسے بھلا نا پانا اور زندگی گزارنا" 🙂
✍️امائمہ وحید
Fyodor Dostoevsky
ایک پاگل کی ڈائری
لیوٹالسٹائی ۔ Leo Tolstoy
جنگ اور امن
گستاو فلوبیئر کا ناول
"مادام بواری"
کیا آپ نے ان میں سے کوئی ناول پڑھا یا ان لکھاریوں کی کویی اور کتاب
@UrduVirsa ایسا ہی ہے جس کے ساتھ بے وفائی ہوتی ہے نا اسے تو اللہ صبر دے دیتا یے مگر جو چھوڑ کر ��انے والا ہے نا اسے الوداعی نظر عمر بھر مار دیتی ہے پچھتاوے ناگ کی طرح ڈستے ہیں مگر واپسی کے راستے بند ہوتے ہیں
”خواب دیکھنا، تعبی�� بھول جانا۔۔۔تمنا کرنا اور ترک کر دینا۔۔خواہشات پالنا،پھر دفن کر دینا، میرے پسندیدہ کھیل ہیں۔۔۔ حاصل سے پہلے کی تڑپ مجھے قرار دیتی ہے۔۔ دسترس سے پہلے کا جنون میری ذات کا حصہ بن چکا ہے۔۔حاصل میرے لیے بے معنی ہے“*
✍ #امائمہ_وحید_