پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی اشتہاری انعامو وینس ساتھی سمیت مارا گیا ۔ آپ نے انعامو وینس جیسے کتنوں کو ماردیا لیکن کیا جرائم رک گئے ؟ انعامو وینس بنتے کیوں ھیں ؟ اس وجہ کو کب مارو گے 🤔 ظلم ذیادتی جھوٹے مق��مات کرپشن رشوت اختیارات کا ناجائز استعمال لوگوں کو جرائم کی دنیا میں
جسے جامعۂ عشق سے تعلیم ہو
وہ جو شور و غل سے دور ہو، سلیم ہو
وہ ہی ��لفتیں سکھائیںگے حساب سے
سرتاج کیا پڑھوگے یہ کتاب سے
جذبات ہیں دلوں میں یہ بےتاب سے
گزارشوں پہ غور کیجیے🩷
گر جانا برا نہیں ہوتا..
معلوم ہے کہ برا کیا ہوتا ہے؟؟
اخلاق سے گر جانا،
معیار سے گر جانا,
نظر سے گر جانا،🌾
کردار سے گر جانا،
اور سب سے بڑھ کر ایمان سے گر جانا...
گرے ہوئے پھول اچھے لگتے ہیں،پتے ا چھے لگتے ہیں 🌿
مگر!
گرا ہوا انسان اچھا نہیں لگتا۔۔۔
سورہ فلق کا سب سے گہرا سبق یہ ہے کہ زندگی میں اندھیرے بھی آئیں گے حسد بھی ہوگا چھپی ہوئی برائیاں بھی ہوں گی مگر تم ہر چیز سے لڑ نہیں سکتے ان سب سے لڑنے کے لیے تمہارا سہارا صحیح ہونا چاہیے ،،،اور جس کا سہارا اللہ ہو اسے کوئی شر نقصان نہیں پہنچا سکتا 🌱